جیسا کہ ہم نے کل آپ کو مکالمے میں بتایا تھا کہ ہمیں جو پنجابی آتی ہے وہ سنی سنائی ہے ( یاد ہے نا :)) بالکل یہی معاملہ ہماری ہندی کا بھی ہے۔ اب سنی سنائی زبان کا خود ساختہ تلفظ تو ایسا ہی کچھ بنے گا۔
لیکن الف نظامی صاحب اور سعود بھائی کی پوسٹ دیکھ کر خیال آیا کہ ہندی میں تو پھول کو بھی "فول"...