نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    میر شکیل الرحمان فرعون اور بلیک میلر ہے ،پوری قوم جیو کا بائیکاٹ کرے: عمران خان

    جیو کے معاملات تو یقیناً قابلِ مذمت ہیں لیکن عمران خان کو براہِ راست اُن پر تنقید نہیں کرنی چاہیے تھی۔ اور اگر اُنہوں نے ان پر کچھ الزامات لگائے بھی تھے تو اُنہیں عمومی درجے پر رکھ کر بیانات دیے جاتے تو ٹھیک تھا نہ کہ پوری پی ٹی آئی کی توجہ ہی جیو کی طرف ہو کر رہ گئی۔ ایکسپریس کے معید پیرزادہ نے...
  2. محمداحمد

    یہودیوں کی مخالفت میں ایرانی سب سے پیچھے

    وکی پیڈیا اچھی بھلی چیز ہے، لیکن آپ کے ضرورت سے زیادہ استعمال سے لوگ اس سے برگشتہ ہوئے چلے جاتے ہیں۔ جان چھوڑ دیں اس وکی پیڈیا کی۔ :)
  3. محمداحمد

    آئی فون پر ٹائپنگ میں دیر

    یہ بھی غالباً اردو ایڈیٹر کا مسئلہ ہے اگر ایڈیٹر غیر فعال کر دیا جائے تو کوئی مسئلہ نہیں ہوتا۔ پس نوشت: اس وقت یہ مسئلہ نہیں آ رہا۔
  4. محمداحمد

    آئی فون پر ٹائپنگ میں دیر

    فائر فاکس پر یہ سلسلہ نہیں ہے۔
  5. محمداحمد

    Impossible Jump

    یعنی کھیلیں گے نہ کھیلنے دیں گے۔ :D:p
  6. محمداحمد

    Impossible Jump

    آپ لوگ impossible jump کیوں نہیں کھیلتے ہیں؟ :D:p
  7. محمداحمد

    آئی فون پر ٹائپنگ میں دیر

    پی سی پر کروم میں یہ مسئلہ آج کل بہت شدت اختیار کر گیا ہے۔ ایک لائن لکھ کر ہم انتظار کرتے ہیں کہ وہ وقوع پذیر ہو تو ہم آگے لکھیں۔ :)
  8. محمداحمد

    Impossible Jump

    کھیل کھیلنے کی یہ فرمائشی آزمائش تھی ورنہ دفتر میں "کُھل کھیلنے" کا موقع ہی کہاں ملتا ہے۔ :)
  9. محمداحمد

    غزل ۔ الگ تھلگ رہے کبھی، کبھی سبھی کے ہو گئے ۔ محمد احمدؔ

    بہت شکریہ سلمان حمید صاحب :) اس مکرر داد کے لئے ممنون ہوں خلیل الرحمٰن بھائی۔ :)
  10. محمداحمد

    غزل ۔ الگ تھلگ رہے کبھی، کبھی سبھی کے ہو گئے ۔ محمد احمدؔ

    فینٹیسی کی دنیا میں جنوں اور پریوں کا ذکر نہ ہو تو مزہ نہیں آتا۔ :) اسی لئے ہوائی مخلوق کو شاملِ حال کیا گیا ہے۔ :p
  11. محمداحمد

    Impossible Jump

    کچھ مسئلے تو حکمتِ عملی (مثلاً ان انسٹال) سے ہی نمٹ جاتے ہیں۔ موٹیویشن کی ضرورت تو خاص خاص چیزوں کے لئے ہوتی ہے۔ :)
  12. محمداحمد

    Impossible Jump

    ایک بار سے مراد (پچیس پچاس بار :)) اور رہا دل کا سکون تو وہ تو ان انسٹال کرکے بھی حاصل کیا جاسکتا ہے۔ :D:p
  13. محمداحمد

    Impossible Jump

    کھیل کر دیکھا تو ہے ۔ لیکن : ستم ظریف بہت جلد باز ہوتے ہیں :p ابھی دفتر میں ہوں۔ گھر پر ایک بار پھر کوشش کروں گا ان انسٹال سے پہلے۔ ;)
  14. محمداحمد

    Impossible Jump

    انسٹال تو ہو گیا ہے لیکن بہت کم ہی گیمز ہیں جو ہم کھیل سکتے ہیں۔ کیونکہ اس معاملے میں ہم مشکلات سے جلدی گھبرا جاتے ہیں۔ :)
  15. محمداحمد

    پسندیدہ کلام کی طرح جہانِ نثر کی پیشانی پر بھی پری فکس ہوں تو اچھی بات ہے۔

    پسندیدہ کلام کی طرح جہانِ نثر کی پیشانی پر بھی پری فکس ہوں تو اچھی بات ہے۔
Top