نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    غزل ۔ الگ تھلگ رہے کبھی، کبھی سبھی کے ہو گئے ۔ محمد احمدؔ

    ہم نے تو پسندیدگی کا ہی شکریہ کیا تھا ۔ :) اگر آپ پسند آور ہوئے تھے تو اس کا بھی بہت شکریہ۔ :) یعنی "پسندیدہ" کے ساتھ" گی" کی بندش درست نہیں ہے۔ تصیح کا بہت شکریہ۔
  2. محمداحمد

    مبارکباد ملکہ عالیہ غزل ناز غزل کو سالگرہ اور تحفہ مبارک

    ایک ساتھ دو دو اچھی خبریں ہیں ۔ ماشاءاللہ۔ بہت بہت بہت مبارک ہو دونوں بھائی بھابھی کو۔ بھابھی غزل ناز غزل کو سالگرہ کی بہت بہت مبارکباد قبول ہو۔ :) اور بھائی مغل ۔کو کتاب کی اشاعت کی بھرپور مبارکباد قبول ہو۔ :) اللہ آپ دونوں کو دنیا اور آخرت کی بھلائی عطا فرمائے ۔ (آمین)
  3. محمداحمد

    تعارف میں گدھے پالتا ہوں

    محفل میں خوش آمدید۔۔۔۔! حیرت کی بات ہے کہ اکثریت رکھنے والی ایک جماعت کا مقدمہ آپ نے اس خوبصورتی سے پیش کیا ہے کہ یہ کوئی نایاب چیز لگنے لگے ہیں۔ :)
  4. محمداحمد

    غزل ۔ الگ تھلگ رہے کبھی، کبھی سبھی کے ہو گئے ۔ محمد احمدؔ

    ساقی بھیا آپ کا خصوصی شکریہ کہ آپ نے "کمال کے اشعار" کی داد بھی خاکسار کی نذر کر دی۔ :):p
  5. محمداحمد

    غزل ۔ الگ تھلگ رہے کبھی، کبھی سبھی کے ہو گئے ۔ محمد احمدؔ

    بہت شکریہ محترم ۔۔۔۔! غزل کے لئے آپ کی پسندیدگی میرے لئے بہت خوشی کی بات ہے۔
  6. محمداحمد

    غزل ۔ الگ تھلگ رہے کبھی، کبھی سبھی کے ہو گئے ۔ محمد احمدؔ

    بہت شکریہ نین بھائی، آپ کی داد پا کر نہال ہو گئے ہیں ہم۔ :)
  7. محمداحمد

    مبارک ہو بھائی ۔۔۔!

    مبارک ہو بھائی ۔۔۔!
  8. محمداحمد

    چلو یہ سوچیں ہم آج مل کے۔۔۔

    تجدید۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!
  9. محمداحمد

    :) :)

    :) :)
  10. محمداحمد

    فائرفوکس کے لئے اردو سپیل چیکر

    پہلے سے انسٹال کی جانے والی ڈکشنری کیا بعد میں بھی انسٹال کی جا سکتی ہے۔ :) کوئی لنک وغیرہ۔
  11. محمداحمد

    غزل ۔ الگ تھلگ رہے کبھی، کبھی سبھی کے ہو گئے ۔ محمد احمدؔ

    بہت شکریہ عبدالرحمٰن بھائی۔۔۔! آپ کی محبت کے لئے ممنون ہوں۔ :)
  12. محمداحمد

    فائرفوکس کے لئے اردو سپیل چیکر

    بہت خوب ۔۔۔۔! زبردست کام کیا ہے آپ نے۔ خوب چل رہا ہے یہ اسپیل چیکر فائر فاکس میں۔
  13. محمداحمد

    مبارکباد عبدالرحمٰن بھائی کے ایک ہزار پیغامات

    ہمارے بہت ہی اچھے دوست عبد الرحمن بھائی نے 1000 پیغامات کا ہدف حاصل کر لیا ہے۔ ہم عبدالرحمٰن بھائی کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ (y) اُمید ہے عبد الرحمٰن بھائی اسی طرح اپنی تحریروں سے محفل کو سجاتے رہیں گے۔ :) آ جائیے۔ آپ بھی مبارکباد دیجے۔ :)
  14. محمداحمد

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    ہم نہ ہوں گے تو کہو کون منائے گا تمھیں یہ بری بات ہے ہر بات پہ روٹھا نہ کرو بات
  15. محمداحمد

    غزل ۔ الگ تھلگ رہے کبھی، کبھی سبھی کے ہو گئے ۔ محمد احمدؔ

    یہ پرانی غزل ہے۔ اردو محفل مشاعرے میں پیش کی تھی ۔ سوچا آپ کی شاعری میں بھی لگا دی جائے۔ :)
  16. محمداحمد

    غزل ۔ الگ تھلگ رہے کبھی، کبھی سبھی کے ہو گئے ۔ محمد احمدؔ

    غزل الگ تھلگ رہے کبھی، کبھی سبھی کے ہو گئے جنوں کا ہاتھ چُھٹ گیا تو بے حسی کے ہو گئے طلب کی آنچ کیا بجھی، بدن ہی راکھ ہو گیا ہوا کے ہاتھ کیا لگے، گلی گلی کے ہو گئے بہت دنوں بسی رہی تری مہک خیال میں بہت دنوں تلک ترے خیال ہی کے ہوگئے چراغِ شام بجھ گیا تو دل کے داغ جل اُٹھے پھر ایسی روشنی ہوئی...
  17. محمداحمد

    روشن میری آنکھوں میں وفا کے جو دیے ہیں ۔۔۔ سب تیرے لئے ہیں۔

    روشن میری آنکھوں میں وفا کے جو دیے ہیں ۔۔۔ سب تیرے لئے ہیں۔
  18. محمداحمد

    اُمید افزا اور ہمت بڑھانے والے اشعار

    واہ واہ واہ لاجواب ہے بھائی ۔۔۔۔! زبردست۔۔۔! ایسے ہی لکھتے رہیے۔
Top