یعنی جنابِ والا قراردادوں کو اتنی سنجیدگی سے لیتے ہیں؟ :eek: :)
وہ کہتے ہیں نا کہ وہ وعدہ ہی کیا جو وفا ہو گیا اور وہ قرضہ ہی کیا جو ادا ہو گیا۔ اسی محاورے میں ایک قرارداد پاس کروا کر قرارداد کے متعلق چشم کشاء حقائق بھی شامل کر والیں تاکہ قراردادوں پر یقین کر لینے والوں کو قرار واقعی سزا سے...