نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    لائبریرین بننے پر ایک ٹی پارٹی

    غمِ دنیا بھی غمِ یار میں شامل کر لو نشہ بڑھ جائے جو چائے بمعہ کبابوں کے ملے :p:)
  2. محمداحمد

    نوازشریف میرے لیڈر تھے اور ہیں، جمہوریت کیلئے ہر ایک کے ساتھ کھڑے ہوں گے: جاوید ہاشمی

    آپ کی یہ بات اچھی ہے۔ تاہم چونکہ نواز شریف اور عمران خان ایک دوسرے کے شدید مخالفین میں سے ہیں سو جاوید ہاشمی کا پی ٹی آئی جوائن کرنے کے بعد بار بار اس بات کا اعادہ کہ "نواز شریف اب بھی میرے لیڈر ہیں" کچھ عجیب لگتا ہے۔ اگر وہ کہتے کہ نواز شریف میرے لئے قابل قدر ہیں، قابلِ احترام ہیں یا ایسی...
  3. محمداحمد

    یوٹیوب استعمال کے لئے پروکسی؟؟

    میرے پاس پنگ تو آ رہی ہے۔ لیکن مذکورہ آئی پی سے یوٹیوب نہیں کھل رہی۔ ویسے کیا صرف یو آر ایل ہی بلاک کیا جاتا ہے اور آئی پی بلاک نہیں کی جاتی؟
  4. محمداحمد

    نوازشریف میرے لیڈر تھے اور ہیں، جمہوریت کیلئے ہر ایک کے ساتھ کھڑے ہوں گے: جاوید ہاشمی

    کچھ وائرس ہارڈ ڈسک فارمیٹ ہونے پر بھی نہیں جاتے۔ :D:p
  5. محمداحمد

    میں نے سوچا ہے میں ہی وفا کیوں کروں۔۔۔ کیا مجھے اس طرح سوچنا چاہیے؟

    میں نے سوچا ہے میں ہی وفا کیوں کروں۔۔۔ کیا مجھے اس طرح سوچنا چاہیے؟
  6. محمداحمد

    کراچی میں گرفتار ہونے والا امریکی شہری ایف بی آئی ایجنٹ ہے: امریکہ

    امریکیوں کے "گورے ایجنٹ" بے چارے فوراً ہی پکڑے جاتے ہیں۔ ایک اُن کے کالے ایجنٹ ہیں جو سالہا سال عیاشیاں کرتے رہتے ہیں اور کوئی اُنہیں پکڑتا بھی نہیں ہے۔
  7. محمداحمد

    یوٹیوب استعمال کے لئے پروکسی؟؟

    یو ٹیوب کھلی نہیں ابھی تک؟ قراردادیں تو بڑے ذوق شوق سے پاس ہو رہی تھیں۔
  8. محمداحمد

    لائبریرین بننے پر ایک ٹی پارٹی

    ماشاءاللہ ۔۔۔! اللہ مبارک کرے۔ آپ کو بھی اور محفل کو بھی۔ :) پارٹی ہنوز جاری ہے یا دوکان بڑھا دی گئی ہے؟ :p
  9. محمداحمد

    :) :)

    :) :)
  10. محمداحمد

    گو میں رہا رہینِ ستم ہائے روز گار ۔۔۔ لیکن ترے خیال سے غافل نہیں رہا۔

    گو میں رہا رہینِ ستم ہائے روز گار ۔۔۔ لیکن ترے خیال سے غافل نہیں رہا۔
  11. محمداحمد

    آنکھ، چشم، نین، دیدہ، نگاہ، نظر پر اشعار

    رکا رکا سا تبسم، جھکی جھکی سی نظر تمہیں سلیقۂ بے گانگی کہاں ہے ابھی قابل اجمیری
  12. محمداحمد

    آج کا شعر - 5

    عجیب چیز ہے خاکسترِ محبت بھی ذرا کسی نے چھوا اور آگ ابھر آئی قابل اجمیری
  13. محمداحمد

    آج کا شعر - 5

    زندگی کتنی تیز رو ہے مگر ساتھ ساتھ آ رہی ہے تیری یاد قابل اجمیری
  14. محمداحمد

    تم شہرِ محبت کہتے ہو ، ہم جان بچا کر آئے ہیں۔

    تم شہرِ محبت کہتے ہو ، ہم جان بچا کر آئے ہیں۔
  15. محمداحمد

    :) :) :)

    :) :) :)
  16. محمداحمد

    خیالِ خاطرِ احباب اور کیا کرتے ۔ جگر پہ زخم بھی کھائے شمار بھی نہ کیا۔ قابل اجمیری

    خیالِ خاطرِ احباب اور کیا کرتے ۔ جگر پہ زخم بھی کھائے شمار بھی نہ کیا۔ قابل اجمیری
  17. محمداحمد

    خیالِ خاطرِ احباب اور کیا کرتے ۔ جگر پہ زخم بھی کھائے شمار بھی نہ کیا

    خیالِ خاطرِ احباب اور کیا کرتے ۔ جگر پہ زخم بھی کھائے شمار بھی نہ کیا
Top