آپ کی یہ پوسٹ دیکھیے:
ناصر بھائی ۔۔۔۔۔!
اس لڑی کی دوسری پوسٹ میں شوکت پرویز بھائی نے قران کا حکم پیش کر دیا ہے (اور جو ایسا مشکل بھی نہیں کہ اُس کو پڑھ کر بات سمجھ نہ آسکے) اسی بات کی بابت رحمت بنگش صاحب نے اپنی پوسٹ میں لکھا کہ جب واضح حکم مل گیا تو پھر بحث کی کیا ضرورت رہ جاتی ہے۔ آپ نے...
اس لڑی کی پوسٹ نمبر 2 میں ایسی کیا مشکل بات ہے جو ایک عام آدمی کو سمجھنے کی کوشش ہی نہیں کرنی چاہیے۔ بہت صاف صاف ہیں یہ آیات۔
ہمیں اللہ سے ہدایت کی دعا کرنی چاہیے کہ اللہ اسی قران سے لوگوں کو ہدایت بھی دیتا ہے اور چاہے تو اسی قران سے لوگوں کو گمراہ کر دیتا ہے۔ اور اس کے لئے عالم یا عامی کی...
اللہ رب العزت نے تو کہا ہے کہ ہم نے قران کو سمجھنے کے لئے آسان کردیا تاکہ انسان سوچے سمجھے۔
ہم لوگ کہتے ہیں کہ قران عام آدمی نہ پڑھے گمراہ ہو جائے گا۔ بھٹک جائے گا۔ ایسا کیوں بھئی؟ ہمارے ہاں لوگ قران کی طرف بڑھنے والے کی حوصلہ شکنی کیوں کرتے ہیں۔ پھر اسلام تو وہ مذہب ہے کہ جس میں علم کا حصول...