اس کے لئے بلاگر میں پوسٹ کے صفحے پر چلے جائیے۔
جس پوسٹ میں تدوین کرنی ہے اُسے سیلیکٹ کر لیں۔
اب اوپر آ کر لفظ Publish کے برابر میں موجود ٹیگز کے بٹن کو دبائیے۔ اس سے ایک ڈراپ ڈاؤن مینو کھل جائے گا۔
اب جس لیبل کو ہٹانا مقصود ہو اُس پر کلک کر دیں۔
اگر وہ لیبل چنیدہ پوسٹ میں ہوا تو وہاں سے...