نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    متفرق پائیتھون اسکرپٹ میں مدد درکار

    یہ کورس اپریل 10 کو شروع ہوا تھا اور اس کا نام پروگرامنگ فار ایوری بڈی ہے۔ اس کا نیا سیشن جون 2، 2014 کو شروع ہوگا۔ لیکن یہ بنیادی نوعیت کا کورس ہے اور نو آموز لوگوں کے لئے اچھا ہے۔ ربط یہ ہے۔ https://www.coursera.org/course/pythonlearn
  2. محمداحمد

    رَبِّ اشْرَحْ لِي صَدْرِي ۔ وَيَسِّرْ لِي أَمْرِي ۔

    بسم الله الرحمن الرحيم رَبِّ اشْرَحْ لِي صَدْرِي ۔ وَيَسِّرْ لِي أَمْرِي ۔ وَاحْلُلْ عُقْدَةً مِّن لِّسَانِي۔ يَفْقَهُوا قَوْلِي۔ اے میرے رب میرا سینہ کھول دے ۔ اورمیرا کام آسان کر ۔ اور میری زبان سے گرہ کھول دے۔ کہ میری بات سمجھ لیں۔آمین
  3. محمداحمد

    لیجئے ہم چائے پینے آگئے۔ اجی حیران نہ ہوں ہم بن بلائے مہمان نہیں

    ڈریے نہیں محترم ۔۔۔! :) آپ فوراً اپنی ٹیبل لگوا لیجے تاکہ ہم اُسی ٹیبل کے ساتھ اپنی کرسی لگوا سکیں۔ :p
  4. محمداحمد

    آج کا شعر - 5

    کیا خوب شعر ہے۔ ایک مکمل نوحہ ہے اس شعر میں۔
  5. محمداحمد

    متفرق پائیتھون اسکرپٹ میں مدد درکار

    iteration سے مراد تکرار یا دُہرائی کے ہیں۔ جیسے آپ کسی بچے کو کہتے ہیں کہ جب تک یاد نہ ہو جائے سبق دہراتے رہو۔ اسی دُہرائی کو iteration کہا جا سکتا ہے۔ کسی شرط کے پورے ہونے تک ایک ہی عمل کو دہراتے رہنا پروگرامنگ کی زبان میں loop کہلاتا ہے۔ مثال کے طور پر ایک شخص کسی بچے کو کاپیاں لا کر دیتا...
  6. محمداحمد

    متفرق پائیتھون اسکرپٹ میں مدد درکار

    اب بھی چونکہ منسلکہ ماڈیولز ہمارے پاس دستیاب نہیں ہیں سو کوڈ کو چلانا ممکن نہیں ہے۔ تاہم کوڈ میں list_old کے نام سے ایک لسٹ نظر آ رہی ہے۔ غالباً اس کا نام تبدیل ہونے کی وجہ سے یہ ایرر آ رہا ہے۔ اسے ری نیم کرکے list کردیجے۔ اور پھر دیکھیے کہ مطلوبہ نتائج ملتے ہیں یا نہیں؟
  7. محمداحمد

    متفرق پائیتھون اسکرپٹ میں مدد درکار

    پیسٹ بن میرے پاس نہیں کھلتا ۔ یہیں کوڈ کے ٹیگ میں ڈال دیجے۔
  8. محمداحمد

    رَبِّ اشْرَحْ لِي صَدْرِي ۔ وَيَسِّرْ لِي أَمْرِي ۔

    بسم الله الرحمن الرحيم رَبِّ اشْرَحْ لِي صَدْرِي ۔ وَيَسِّرْ لِي أَمْرِي ۔ وَاحْلُلْ عُقْدَةً مِّن لِّسَانِي۔ يَفْقَهُوا قَوْلِي۔ اے میرے رب میرا سینہ کھول دے ۔ اورمیرا کام آسان کر ۔ اور میری زبان سے گرہ کھول دے۔ کہ میری بات سمجھ لیں۔
  9. محمداحمد

    فلاں فلاں نے فلانے دھاگے میں جواب بھیجا ہے۔ فلانے دھاگے پر جائیں تو کبھی کبھی پتہ چلتا ہے کہ کہ...

    فلاں فلاں نے فلانے دھاگے میں جواب بھیجا ہے۔ فلانے دھاگے پر جائیں تو کبھی کبھی پتہ چلتا ہے کہ کہ آپ کو ٹیگ بھی کیا گیا تھا۔ :) :)
  10. محمداحمد

    متفرق پائیتھون اسکرپٹ میں مدد درکار

    اس میں کام کی بات تو یہی ہے۔ TypeError: 'type' object is not iterable یعنی list اس قابل نہیں ہے کہ iteration ہو سکے۔ اگر آپ اس کا کوڈ فراہم کرسکیں تو شاید کچھ بات سمجھ آئے۔
  11. محمداحمد

    مبارکباد جیہ کے لئے

    یہ ثانوی مگر بھاری مبارکباد دیگر محفلین کے لئے ہے۔ آپ زیادہ فکرمند نہ ہوں۔ :) آپ کو تو اپنی مبارکبادیں وصول کرنا اور رسید فراہم کرنا مشکل ہو رہا ہے۔ :):D
  12. محمداحمد

    لوگ تو اب بھی یاد کرتے ہیں۔۔۔ ٹیگز کی اطلاع نہیں ملتی۔ :)

    لوگ تو اب بھی یاد کرتے ہیں۔۔۔ ٹیگز کی اطلاع نہیں ملتی۔ :)
  13. محمداحمد

    کچھ پھولوں کی کہانی

    واہ واہ واہ ۔۔۔۔! بہت ہی اعلیٰ علم اللہ بھائی ۔۔۔۔! بہت اچھا افسانہ اُٹھایا اور آخر تک اُسی خوبی سے لے کر گئے۔ انجام بھی خوب ہے۔ اللہ کرے زورِ قلم اور زیادہ ۔۔! جیتے رہیے۔
  14. محمداحمد

    :) :)

    :) :)
  15. محمداحمد

    لاجواب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!

    لاجواب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!
  16. محمداحمد

    مبارکباد جیہ کے لئے

    مبارک ہو جیہ آپ کو۔ اور زیادہ مبارک ہو محفلین کو کہ اردو محفل میں ایسے اچھے اچھے لوگ موجود ہیں۔ :) شکریہ جاسمن :)
  17. محمداحمد

    رَبِّ اشْرَحْ لِي صَدْرِي ۔ وَيَسِّرْ لِي أَمْرِي ۔

    بسم الله الرحمن الرحيم رَبِّ اشْرَحْ لِي صَدْرِي ۔ وَيَسِّرْ لِي أَمْرِي ۔ وَاحْلُلْ عُقْدَةً مِّن لِّسَانِي۔ يَفْقَهُوا قَوْلِي۔ اے میرے رب میرا سینہ کھول دے ۔ اورمیرا کام آسان کر ۔ اور میری زبان سے گرہ کھول دے۔ کہ میری بات سمجھ لیں۔ سورۃ طٰہ ۔ آیت 25 سے 28۔
  18. محمداحمد

    دنیا میں جمہوریت کا بانی

    عارف بھائی ۔۔۔۔! یہ مزاحیہ تحریر ہے اور تحریر کو ہلکا پھلکا رکھنے کے لئے اکثر مزاح نگار رنگِ ظرافت بکھیرتے ہوئے موضوعات کی سنجیدہ تعریف سے دانستہ چشم پوشی اختیار کر لیتے ہیں۔ ویسے شکر ہے کہ آپ نے وکی پیڈیا کا لنک نہیں دیا۔ :)
  19. محمداحمد

    دنیا میں جمہوریت کا بانی

    لاجواب اقتباس ہے۔ شکریہ اس شراکت کا۔
Top