اسلام مخالف فلم ’’فتنہ‘‘ کے ڈسٹری بیوٹر ارونڈ وین ڈورن کے بعد ان کا بیٹا بھی مسلمان ہوگیا
دبئی: اسلام مخالف فلم ” فتنہ“ کے ڈسٹری بیوٹر ارونڈ وین ڈورن کے بعد ان کا بیٹا اسکندر امین نے بھی اسلام قبول کرلیا۔
دبئی میں ایک تقریب کے دوران ارونڈ وین ڈورن کے 22 سالہ بیٹے اسکندر امین نے اسلام قبول کیا۔...