دراصل بات تو یہی ہے کہ ہمارے ہاں مزار سے ملنگ اور چرس والے کلچر کے سوا کچھ "پروڈیوس" نہیں ہو رہا۔ اگر یہ اتنے ہی نورانی مراکز ہیں تو کم از کم وہاں کی فضا سے تو اندازہ ہو۔ کراچی میں سی ویو کے قریب مزار پر آپ چلے جائیے۔ وہاں دنیا بھر کے چرسی موالی پڑے رہتے ہیں۔ اہاتھ دیکھنے والے نجومی، فال نکالنے...