نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    تعارف میں کیا میری بساط کیا۔

    خوش آمدید شعیب صاحب :)
  2. محمداحمد

    بھولتے کو گوگل کا سہارا

    ممکن ہے کہ اردو ڈائجسٹ میں بھی چھپی ہو ۔ لیکن چونکہ میں نے بھی پڑھی ہوئی ہے تو یقیناً سسپنس یا جاسوسی میں بھی چھپی ہوگی۔
  3. محمداحمد

    بھولتے کو گوگل کا سہارا

    ہم دعا کے پیسے دینے پر راضی ہیں لیکن اس حد تک کہ پیسے روپے میں نہ بدل جائیں۔ :) مشورہ ہم نہیں بھی مانگیں تو آپ نے دینا ہے۔ ضرور دیجے۔ :D:p
  4. محمداحمد

    بھولتے کو گوگل کا سہارا

    ٹھیک کہا آپ نے۔ ہم چونکہ ضرورت سے زیادہ فائدہ اُٹھا رہے ہیں تو ضمنی اثرات بھی اُسی نسبت سے ہیں۔ :)
  5. محمداحمد

    مبارکباد آج کس کی سالگرہ ہے؟؟؟۔۔۔آؤ سناؤں ایک انوکھی بات ۔

    سالگرہ کی بہت بہت مبارکباد ۔ عینی اور اُمِ اریبہ صاحبہ کے لئے۔ :)
  6. محمداحمد

    SQL پر تبصرہ جات

    سوال کے جس حصے کی سمجھ آ گئی ہے اُس کا جواب بھی دے سکتے ہیں آپ۔ :)
  7. محمداحمد

    SQL پر تبصرہ جات

    یعنی ہم نے سوال ہی ڈھنگ سے نہیں پوچھا۔ :) یہ بات تو ٹھیک ہے کہ MYSQL ڈیٹا بیس منیجمنٹ سافٹویر ہے۔ پوچھنا ہم یہ چاہ رہے تھے کہ mysql کی queries جو ہم ویب ڈیویلپمنٹ میں لکھتے ہیں اُن میں اور SQL کی زیر گفتگو queries میں کس حد تک مماثلت ہے؟ کیا یہ بعینہ ایک جیسی ہیں یا کہیں کہیں فرق ہے۔
  8. محمداحمد

    کرمِ کتابی بمع منظوم اردو ترجمہ

    بہت ہی خوب خلیل الرحمٰن بھائی ۔۔۔! زبردست کام کیا ہے آپ نے۔
  9. محمداحمد

    مارکیز رخصت ہوئے...............

    یقیناً دنیائے ادب کے لئے ایک افسوسناک خبر ہے۔ ہرانسان کی طرح گارشیا کو بھی موت کا ذائقہ چکھنا تھا سو ایسا ہوا۔ تاہم اپنی تحریروں کے دم سے ادب کی دنیا میں اُن کا نام زندہ رہے گا۔
  10. محمداحمد

    SQL پر تبصرہ جات

    محب علوی Grant اور Revoke کی بابت کچھ تفصیل بتائیے کہ یہ کیا کام کرتے ہیں۔ نیز یہ کہ SQL اور MYSQL کی کیوریز میں کیسے تمیز کی جائے۔ اور کیا SQL کے تمام تر قوانین MYSQL پر بھی عائد ہوتے ہیں؟
  11. محمداحمد

    کورسیرا ڈاٹ آرگ پر نیا آن لائن کورس ۔ Web Application Architectures

    چوتھا ماڈیول Ruby سے متعلق ہے۔ سو کچھ روابط Ruby کے حوالے سے: Ruby in Twenty Minutes Tutorialspoint A Beginner’s Guide To Ruby Ruby Tutorial at Codeacademy سوچ رہا ہوں ان میں سے کون سا دیکھوں۔ :)
  12. محمداحمد

    کورسیرا ڈاٹ آرگ پر نیا آن لائن کورس ۔ Web Application Architectures

    تیسرے ہفتے کے نوٹس لگانے رہ گئے تھے۔
  13. محمداحمد

    آج کا شعر - 5

    :)
  14. محمداحمد

    میں اپنے گاؤں میں اپنے گندم کے کھیتوں میں

    یہ تو کہنے کی ضرورت نہیں ہے نا کہ آپ بھی بہت اچھے لگ رہے ہیں۔ :) ویسے دوسری تصویر میں زمین پر کپاس کی باقیات ہیں یا کچھ اور؟
  15. محمداحمد

    میں اپنے گاؤں میں اپنے گندم کے کھیتوں میں

    ماشاءاللہ ۔۔۔۔! (y) بہت اچھی تصویریں ہیں اور پہلی تصویر میں تو کھیت بہت ہی اچھا لگ رہا ہے۔
  16. محمداحمد

    تعارف آئی ایم ڈی کے

    محفل میں خوش آمدید۔۔۔۔!
  17. محمداحمد

    ہم نے قتل کیا ہے اور آئندہ بھی کریں گے۔جیش الاسلام

    خبر کا ربط بھی ملتا تو اچھی بات تھی۔
  18. محمداحمد

    کتب ، جن سے آپ سب سے زیادہ متاثر ہوئے

    ہو سکتا ہے کہ آپ نے جو کتاب پڑھی ہو وہ ایسی ہی ہو تاہم مجھے ایسا محسوس نہیں ہوا۔ ایک بات یہ بھی ہے کہ چونکہ ڈاکٹر صاحب تاریخ اور سماجی نوعیت کی کتابیں / تراجم لکھتے ہیں تو یہ مضامین از خود ہی دقیق ہوتے ہیں۔ جہانگیر کا ہندوستان میں نے پڑھی ہے مجھے اُس میں ایسی کوئی بات محسوس نہیں ہوئی۔ جہانگیر...
  19. محمداحمد

    مبارکباد خالد محمود چوہدری گولڈن جوبلی نمبر

    ماشاءاللہ بہت بہت بہت مبارک ہو سالگرہ کی۔
Top