نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    ہانگ کانگ کی فلک بوس عمارات

    فلک بوس فلک بوس عمارات سے مراد آسمان کو چھونے والی عمارات۔ اگر آپ اسے ترجمہ سمجھنا چاہیں تو سمجھ سکتے ہیں کہ ترجمہ کے فن میں لفظی ترجمے کو اچھا نہیں سمجھا جاتا اور صحیح ترین مفہوم کی منتقلی پر زور دیا جاتا ہے۔
  2. محمداحمد

    اردو محفل لائبریری میں آج کل کیا ہو رہا ہے؟

    نین بھائی ! آپ کو تو کم از کم ہفتے میں دو کتابیں تیار کرنی چاہیے۔ :) کیوں مقدس ؟ :p
  3. محمداحمد

    اردو محفل لائبریری میں آج کل کیا ہو رہا ہے؟

    قیصرانی بھائی ۔۔۔۔! یہ کس قسم کی کتاب ہے؟
  4. محمداحمد

    اردو محفل لائبریری میں آج کل کیا ہو رہا ہے؟

    عمر بھائی ! دیکھ لیجے۔ کہیں مذاق میں دیا گیا یہ گرین سگنل کسی "مزاحیہ تصادم" کا سبب نہ بن جائے۔ :p
  5. محمداحمد

    اردو محفل لائبریری میں آج کل کیا ہو رہا ہے؟

    بہت شکریہ تمام دوستوں کا اور اپڈیٹس کا۔ یقیناً لائیبریری کے لئے آپ تمام دوستوں کی کاوشیں لائقِ ستائش ہیں۔ اس سوال کا جواب بھی اگر مل جاتا تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :)
  6. محمداحمد

    اردو محفل لائبریری میں آج کل کیا ہو رہا ہے؟

    اردو محفل میں بہت سے اراکین لائبریرین ہیں تو سوچا کہ پوچھ لیا جائے کہ آج کل لائبریری میں کون کون سے پروجیکٹ زیرِ تکمیل ہیں۔ اور کیا ہر سہ ماہی یا ششماہی کے بعد لائبریری کی پیش رفت کی بابت محفلین کو مطلع کیا جا سکتا ہے۔
  7. محمداحمد

    تقریر کے لئے کچھ پوائنٹس دیں پلیز

    کمپیوٹر استاد کا نعم البدل ہے والی بات ثابت کرنا گو کہ مشکل ہے۔ تاہم: 1- ایک خاص عمر میں آکر کمپیوٹر (بمعہ انٹرینیٹ) استاد کا نعم البدل (کسی حد تک) بن سکتا ہے۔ ایک خاص عمر میں آنے سے مراد یہ ہے کہ انسان کمپیوٹر کے بنیادی استعمال سے آگاہ ہو اور کمپیوٹر پر موجود مواد کی زبان بخوبی سمجھ سکتا ہو۔...
  8. محمداحمد

    نوازشریف میرے لیڈر تھے اور ہیں، جمہوریت کیلئے ہر ایک کے ساتھ کھڑے ہوں گے: جاوید ہاشمی

    بہت معذرت اگر آپ کو یہ بات بُری لگی۔ لیکن مسئلہ یہ ہے کہ اگر میری سوچ کے مطابق نواز شریف "نگہ بلند اور جاں پرسوز" والی اصطلاحات پر پورے نہیں اُترتے تو یہ میرا خیال ہے۔ اس بات پر ثبوت کہاں سے لاؤں؟ پھر یہ کوئی الزام تو نہیں ہے۔ اگر کسی کا وژن بڑا نہیں ہے تو اس میں اُس کا قصور بہت زیادہ نہیں...
  9. محمداحمد

    اقتباسات آئیے کچھ دیر کے لیے فرض کر لیں کہ پاکستان کی ہر گلی میں لائبریری قائم ہے

    تین بنیادی وجوہات: 1- آج کل لوگوں کی تعلیم اتنی اچھی نہیں ہے کہ وہ متن سے مفاہیم تک آسانی سے رسائی پا سکیں۔ 2- تفریح بذریعہ ملٹی میڈیا (ٹی وی، ویڈیو، کمپیوٹر) زیادہ سہل ہے۔ اور ہمارے ماحول کا حصہ ہے۔ 3- کتابوں کی بڑھی ہوئی قیمت اور محدود وسائل میں ہماری ترجیحات۔
  10. محمداحمد

    رَبِّ اشْرَحْ لِي صَدْرِي ۔ وَيَسِّرْ لِي أَمْرِي ۔

    بسم الله الرحمن الرحيم رَبِّ اشْرَحْ لِي صَدْرِي ۔ وَيَسِّرْ لِي أَمْرِي ۔ وَاحْلُلْ عُقْدَةً مِّن لِّسَانِي۔ يَفْقَهُوا قَوْلِي۔ اے میرے رب میرا سینہ کھول دے ۔ اورمیرا کام آسان کر ۔ اور میری زبان سے گرہ کھول دے۔ کہ میری بات سمجھ لیں۔
  11. محمداحمد

    یوٹیوب استعمال کے لئے پروکسی؟؟

    یعنی: وہ بات سارے فسانے میں جس کا ذکر نہ تھا وہ بات ہم کو بہت "خوشگوار" گزری ہے :p
  12. محمداحمد

    اقتباسات آئیے کچھ دیر کے لیے فرض کر لیں کہ پاکستان کی ہر گلی میں لائبریری قائم ہے

    اچھی تحریر ہے ۔ غالباً زونی نے ایک لڑی شروع کی تھی جس میں یہ بات بہت تفصیل سے زیرِ بحث لائی گئی تھی کہ ہمارے ہاں لوگوں نے کتابوں سے کیوں منہ موڑ لیا۔
  13. محمداحمد

    استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔ 11

    استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔ استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔ استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔
  14. محمداحمد

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 46

    اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی ابراہیم وعلی آل ابراہیم انک حمید مجید۔ اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی ابراہیم وعلی آل ابراہیم انک حمید مجید۔
  15. محمداحمد

    رَبِّ اشْرَحْ لِي صَدْرِي ۔ وَيَسِّرْ لِي أَمْرِي ۔

    بسم الله الرحمن الرحيم رَبِّ اشْرَحْ لِي صَدْرِي ۔ وَيَسِّرْ لِي أَمْرِي ۔ وَاحْلُلْ عُقْدَةً مِّن لِّسَانِي۔ يَفْقَهُوا قَوْلِي۔ اے میرے رب میرا سینہ کھول دے ۔ اورمیرا کام آسان کر ۔ اور میری زبان سے گرہ کھول دے۔ کہ میری بات سمجھ لیں۔
  16. محمداحمد

    یوٹیوب استعمال کے لئے پروکسی؟؟

    بالکل یہ دن بھی نہیں رہیں گے۔ :)
  17. محمداحمد

    سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم۔ 4

    سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم۔ سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم۔ سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم۔
  18. محمداحمد

    دیکھ رہا ہوں یہ دونوں لڑیاں ابھی ۔۔۔! پیشرفت والی لڑی پر آپ کا جواب بھی لاجواب ہے۔ :) چھوٹے...

    دیکھ رہا ہوں یہ دونوں لڑیاں ابھی ۔۔۔! پیشرفت والی لڑی پر آپ کا جواب بھی لاجواب ہے۔ :) چھوٹے بھیا نے بھی بڑے غچے دیے اس سلسلے میں۔
  19. محمداحمد

    اور "مقدس پائتھون" بھی ۔ :)

    اور "مقدس پائتھون" بھی ۔ :)
Top