نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    الطاف حسین کو شناختی کارڈ و پاسپورٹ نہ دیاگیا تو کراچی کو ایک سال کیلئے بند کرسکتے ہیں، ایم کیوایم

    لیکن سوال تو یہ تھا کہ رہی کراچی بند کرنے کی بات تو یہ کوئی معقول بات نہیں ہے جس نے بھی کی۔
  2. محمداحمد

    انسٹالر سفل ہوا کب کا (جون ایلیا کی روح سے معذرت کے ساتھ)

    پے بیک شیڈول بھی بتا دیجے ساتھ ساتھ ۔ :)
  3. محمداحمد

    انسٹالر سفل ہوا کب کا (جون ایلیا کی روح سے معذرت کے ساتھ)

    یہ ساری "نیرنگیء خیال" جناب کے ہی "فتنہ انگیز" قلم سے برامد ہوئی ہے۔ ہم نے تو کہیں کہیں کوئی چول بٹھانے کی ناکام کوشش کی ہے ۔ :)
  4. محمداحمد

    الطاف حسین کو شناختی کارڈ و پاسپورٹ نہ دیاگیا تو کراچی کو ایک سال کیلئے بند کرسکتے ہیں، ایم کیوایم

    بہت عجیب بات کی آپ نے۔ اگر میں جانتا ہوتا تو کیوں پوچھتا۔
  5. محمداحمد

    الطاف حسین کو شناختی کارڈ و پاسپورٹ نہ دیاگیا تو کراچی کو ایک سال کیلئے بند کرسکتے ہیں، ایم کیوایم

    الطاف حسین کے پاسپورٹ کے حصول میں کیوں رُکاوٹیں ڈالی جا رہی ہیں بھلا؟
  6. محمداحمد

    انسٹالر سفل ہوا کب کا (جون ایلیا کی روح سے معذرت کے ساتھ)

    دُکھڑے منظوم ہوں تو بڑی جان پڑ جاتی ہے۔ اگر "ریشماں " حیات ہوتیں تو اُن سے یہ کلام پڑھوا کر نین بھائی کی روح کو شانتی پہنچائی جا سکتی تھی۔
  7. محمداحمد

    انسٹالر سفل ہوا کب کا (جون ایلیا کی روح سے معذرت کے ساتھ)

    شکر ہے کہ جون ایلیا موجود نہیں ہیں ورنہ اتنی بھانت بھانت کی اصطلاحیں "اپنی زمین" میں دیکھ کر آپے سے۔۔۔ ۔۔۔ :):p اب اس کا انگریزی، اردو اور پنجابی ترجمہ اپنے دفتر میں لگا دیں تاکہ "حق بہ حق دار رسید" والی بات ہو سکے۔ :)
  8. محمداحمد

    تبادلہ خیال پائتھون کورس دہرائی ۔ عمومی گفتگو / آپ کی آراء

    میں ہی تو دیکھ رہا ہوں ۔ باقی تو کسی کو احساس ہی نہیں۔ :) ویسے لائبریری والی لڑی تو میں نے ہی شروع کی تھی لیکن ان سب باتوں کا نہیں پتہ تھا تب۔ :|
  9. محمداحمد

    تبادلہ خیال پائتھون کورس دہرائی ۔ عمومی گفتگو / آپ کی آراء

    ایگزام کے وقت ہی سب چیزیں یاد آ رہی ہیں سب لوگوں کو۔ کوئی لائبریری کا پوچھ رہا ہے تو کوئی ۔۔۔۔۔ :D:p
  10. محمداحمد

    تاسف والد صاحب کی ناگہانی وفات پر قلبی کیفیات

    انا للہ وانا الیہ راجعون افسوس ہوا یہ جان کر۔ اللہ رب العزت ان کی مغفرت فرماءے۔ (آمین) ۔
  11. محمداحمد

    اقتباسات آئیے کچھ دیر کے لیے فرض کر لیں کہ پاکستان کی ہر گلی میں لائبریری قائم ہے

    واہ ۔۔۔۔! خوب ہے یہ بات۔ بچوں کی عادتیں خوب خراب کی ہیں آپ نے۔ :) پہلے کبھی ریلوے اسٹیشنز پر جانا ہوتا تو میں کتابوں کے اسٹال پر ضرور رکتا تھا ۔ البتہ وہاں سے کتاب کبھی نہیں لی۔ اب تو ریلوے بھی ختم ہو گئی (تقریباً) اور وہاں جانا بھی۔ میرے پاس ایک لائبریری کی ممبرشپ تھی ۔ یہ ایک نجی...
  12. محمداحمد

    ہم Computerized National Identity Card کو ری نیو کیسے کروا سکتے ہیں؟

    ویسے نادرا کی ویب سائٹ پر اردو زبان میں معلومات بھی ہونی چاہیے۔
  13. محمداحمد

    ہم Computerized National Identity Card کو ری نیو کیسے کروا سکتے ہیں؟

    Documentation Requirements A CNIC applicant is required to produce the following documents at the time of application: Birth Certificate or Old NIC or Matriculation Certificate or CNICs of immediate/blood relatives Citizenship certificate issued by MOI Note No documents are demanded from...
  14. محمداحمد

    ہم Computerized National Identity Card کو ری نیو کیسے کروا سکتے ہیں؟

    یعنی آپ کو یہ بھی نہیں پتہ کہ آپ کس چیز کو کیا کروانا چاہا رہے ہیں؟ :p
  15. محمداحمد

    عمران خان چورن ::::

    اس قسم کی چیزیں 99 فی صد تفریح کی غرض سے منظرِ عام پر لائی جاتی ہے۔ پھر کہہ رہا ہوں سنجیدہ مت لیا کریں۔ :) ویسے کیا واقعی آپ کا خیال ہے کہ عمران خان کو اس ریپر سے پبلِسٹی ملی ہوگی ؟
  16. محمداحمد

    عمران خان چورن ::::

    :):):) یہ بھی خوب سوچا آپ نے۔ :idea: ویسے ہماری طرح آپ بھی فیس بک پر موجود چیزوں کو اتنا سنجیدہ نہ لیا کریں۔ :)
  17. محمداحمد

    خود جنسی طور پر ہراساں کھلے عام کرو

    گوگل کے ذریعے یہ ربط ملا ہے۔
Top