اس بات سے کون کافر انکار کر سکتا ہے۔ :)
محفل میں جتنے بھی دبستان ہیں ان کے سوتے اُسی رات پھوٹے ہیں جب نین بھائی کی نیند اُڑ جاتی ہے۔ مثال کے طور پر کوچہء ۔۔۔۔۔ و علیٰ ھٰذا القیاس :)
اب کیا کیا بتاؤں۔ :rollingonthefloor:
واہ واہ واہ ۔۔۔۔!
کیا بات ہے بھائی ! زبردست۔ (y)
سوچتا ہوں اگر آپ کا تخلص ہوتا تو کیا ہوتا۔ کوئی بہت ہی دکھی کر دینے والا اور تھوڑا تکنیکی قسم کا۔ :D:p
پیمرا کی زبان پہ بھروسہ نہیں آتا
لکھت پڑھت نہ رسید، نہ کھاتہ
ساری بات ہوائے رے :)
اس قسم کے اسٹنٹ دیکھ کر تو لگتا ہے کہ حکومتی ریگولیٹری ادارے کبھی ڈھنگ سے کام نہیں کریں گے۔