آج خیال آیا کہ جن صاحب سے گذشتہ دو دن سے نوک جھونک ہو رہی ہے وہ موصوف آخر ہیں کون۔
سو تعارف کی لڑی تلاش کی۔
کل منیر نیازی کی نظم آپ نے پیش کی۔ ہمارا حال بھی وہی کہ ہمیشہ دیر کردیتا ہوں میں۔
سو کچھ تاخیر سے ہی سہی لیکن خاکسار کی طرف سے محفل میں جناب کا پرتپاک خیر مقدم ہے۔ اُمید ہے کہ آپ...