یہ ڈاکٹروں کی طرز کا "جواب" ہے۔ :)
یعنی اب کچھ نہیں ہو سکتا۔ :p
ہم نے بہت سوچ سمجھ کر ماہرین کا یہ پینل ترتیب دیا ہے۔
1- ماہرین میں سے پہلے رُکن (یعنی فلک شیر بھائی) مراسلہ نمبر 26 کے تراجم دنیا کی 160 زبانوں میں کرانے کا کام بہ خوبی انجام دے سکتے ہیں۔ اُمید ہےکہ ایک آدھ ترجمہ اردو زبان میں...