نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    ڈیٹا بیس سیاسی رہنماؤں کے بیانات (Database Schema)

    بہت شکریہ وجی بھائی ! یہ خیال اچھا ہے۔ محب علوی
  2. محمداحمد

    غزل ۔ الگ تھلگ رہے کبھی، کبھی سبھی کے ہو گئے ۔ محمد احمدؔ

    بہت محبت ہے شیزان بھائی آپ کی۔ داد اور دعا دونوں کے لئے ممنون ہوں۔ :)
  3. محمداحمد

    غزل ۔ الگ تھلگ رہے کبھی، کبھی سبھی کے ہو گئے ۔ محمد احمدؔ

    بہت بہت شکریہ وارث بھائی ۔۔۔! ہمیشہ کی طرح کہوں گا کہ آپ کی رائے میرے لئے بے حد اہم ہے۔
  4. محمداحمد

    پیر و مرشد وارث صاحب کی ایک غزل کی مزاحیہ تشریح

    واہ واہ واہ کیا بات ہے۔ کسی نے سچ کہا ہے کہ جو کم لکھتے ہیں وہ خوب لکھتے ہیں۔ :) وارث بھائی کی خوبصورت غزل بہ اندازِ دگر خوب یاد کروائی جیہ صاحبہ آپ نے۔ ماشاءاللہ ۔ خوب تحریر ہے۔ (y)
  5. محمداحمد

    ڈیٹا بیس سیاسی رہنماؤں کے بیانات (Database Schema)

    تجاویز کے ساتھ ساتھ نشان دہی اور متبادل کی فراہمی بھی ہونی چاہیے۔ ورنہ اگر میں نے ہی کرنا ہوتا تو وہ تو انفرادی حیثییت میں بھی جیسے تیسے ہو ہی جاتا۔ :) پھر اس دھاگے کی افادیت کا بھی تو آپ لوگوں کو ہی خیال رکھنا ہے۔ :)
  6. محمداحمد

    یہ ہے میڈیا!

    ویسے اگر محفل کے تعصب زدہ ممبران کی فہرست مرتب کی جائے تو کیا عاشقینِ وکیپیڈیا اس سے مستثنیٰ ہوں گے۔ :)
  7. محمداحمد

    یہ ہے میڈیا!

    اگر مشرق والوں کو نیچا دکھانے کے لئے مغرب زدہ مواد پیش کریں گے تو آپ کو "ویلکم" ہرگز نہیں کہا جائے گا۔
  8. محمداحمد

    یہ ہے میڈیا!

    یہ تو ہمیں بھی پتہ 'تھا' لیکن آپ جس تن دہی سے اور جس افراط کے ساتھ وکی پیڈیا کے مواد کو بطورِ دلائل پیش کرتے ہیں محفل پر اس کا تاثر ایک propagation tool کا سا ہوتا جا رہا ہے۔ :)
  9. محمداحمد

    ڈیٹا بیس سیاسی رہنماؤں کے بیانات (Database Schema)

    یہ صرف ایک عمومی خاکہ ہے ۔ اسکیما بنانے کے لئے تجاویز آپ لوگوں نے پیش کرنی ہیں۔ :)
  10. محمداحمد

    یہ ہے میڈیا!

    نہیں تمام میڈیا بشمول وکیپیڈیا کی بات ہو رہی ہے۔ :)
  11. محمداحمد

    یہ ہے میڈیا!

  12. محمداحمد

    پل میں دل توڑ دے کسی کا- آصف شفیع

    کیا آپ کے پاس اردو محفل کا ایڈیٹر کام نہیں کر رہا؟ اور یہ کہ کیا آپ موبائل سے محفل پر آئے ہیں یا ڈیسکٹاپ وغیرہ سے؟
  13. محمداحمد

    پل میں دل توڑ دے کسی کا- آصف شفیع

    بہت خوب آصف شفیع صاحب، عمدہ غزل ہے۔ بہت سی داد قبول کیجے۔
  14. محمداحمد

    ڈیٹا بیس سیاسی رہنماؤں کے بیانات (Database Schema)

    برائے توجہ محب علوی قیصرانی
  15. محمداحمد

    ڈیٹا بیس سیاسی رہنماؤں کے بیانات (Database Schema)

    فرض کیجے آپ ایک صحافتی ادارے سے وابستہ ہیں اور آپ جانتے ہیں کہ سیاسی رہنما روز بروز نئے نئے بیانات دیتے ہیں اور کچھ عرصے بعد اپنے بیانات سے مکر جاتے ہیں۔ ایسے میں آپ ضرورت محسوس ہوتی ہے کہ سیاسی رہنماؤں کے بیانات کو ایک جامع ڈیٹا بیس میں محفوظ کر لیا جائے تاکہ ان سیاسی رہنماؤں کے بیانات،...
  16. محمداحمد

    کیا آپ کے شہر میں جیو چل رہا ہے؟

    ہمارے ہاں نہیں چل رہا۔ لیکن شہر کے اکثر علاقوں میں چل رہا ہے۔
Top