نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    نجم سیٹھی یا ذکا اشرف

    یعنی یہ والے بھی مختلف نہیں ہیں۔ اللہ کرے کہ یہ معاملہ ٹھیک ہو جائے۔
  2. محمداحمد

    خبردار: شاعری کرنے کے نقصانات

    بھگت بھی چکے ہیں اور بھگتا بھی چکے ہیں۔ :)
  3. محمداحمد

    2048

    4096 کی تو خیر ہے لیکن 4946 سے بچ کر رہیے گا۔ :) کیوں مقدس ! :)
  4. محمداحمد

    نجم سیٹھی یا ذکا اشرف

    بھرتیاں میرٹ پر ہونے لگیں تو اس طرح کے مسئلے ہی نہ ہوں۔ ویسے نجم سیٹھی کے احسانات چکانے کا کوئی اور طریقہ نہیں ہے کیا۔ کرکٹ نے کسی کا کیا بگاڑا ہے۔ :)
  5. محمداحمد

    خبردار: شاعری کرنے کے نقصانات

    خوب تحریر ہے لئیق بھائی۔ گو کہ آپ نے ہی کافی دیر سے پوسٹ کی لیکن ہم نے دیکھنے میں اور بھی تاخیر کردی۔ لٰہذا اب کچھ نہیں ہو سکتا۔ :)
  6. محمداحمد

    نجم سیٹھی یا ذکا اشرف

    یہ عجیب مذاق ہے۔ کل تو ذکا اشرف بحال تھے۔ نجم سیٹھی جان چھوڑے پر آمادہ نہیں لگتے۔
  7. محمداحمد

    سخنورانِ محفل کے شعری فن پارے۔۔۔!

    آصف شفیع صاحب، مدت بعد محفل میں آپ کو دیکھ کر بہت خوشی ہوئی۔ غزل آپ کی لاجواب ہے۔ مزید تازہ کلام بھی پیش کیجے۔
  8. محمداحمد

    آڈٹ ہوگا جوتو پھر دور تلک جائے گا از قلم نیرنگ خیال

    یعنی آپ دونوں یہ کہہ رہے ہیں کہ امریکی اپنی اوقات (Timings) میں رہیں۔ :D
  9. محمداحمد

    آڈٹ ہوگا جوتو پھر دور تلک جائے گا از قلم نیرنگ خیال

    شریکوں کے بارے میں ہم (بوساطت ایک پنجابی گانے کے) اتنا ہی جانتے ہیں کہ اُنہیں آگ لگتی ہے۔ :) رہی بھینس اور رسے والی بات تو وہ ہمیں سمجھ نہیں آئی کہ یہاں کیوں رسی کا سانپ اور سانپ کی رسی بنائی جا رہی ہے۔ :D:p
  10. محمداحمد

    Impossible Jump

    آپ کی ریٹنگز ساری لاجواب ہیں۔ سعود بھائی شکر منائیں کہ آپ نے ان ریٹنگز کو محفل کا حصہ بنانے کی فرمائش نہیں کردی۔ :)
  11. محمداحمد

    Impossible Jump

    اور نین بھائی جو بتائیں ۔ اُس کی تشریح آپ ہمارے لئے کر دیجے گا۔ :p
  12. محمداحمد

    آڈٹ ہوگا جوتو پھر دور تلک جائے گا از قلم نیرنگ خیال

    بالکل سب کے اپنے اپنے نسخے ہوتے ہیں۔ :D ہم تو کبھی ویلے نہیں بیٹھتے دفتر میں۔ بارہ ہزار سے متجاوز پوسٹس زیادہ تر دفتر سے ہی کی گئی ہیں۔ :)
  13. محمداحمد

    آڈٹ ہوگا جوتو پھر دور تلک جائے گا از قلم نیرنگ خیال

    اگر کسی نے تین نام مانگ لئے تو۔ :):p
  14. محمداحمد

    Impossible Jump

    ضروری تھا ورنہ صرف قول و قرار کی بنیاد پر نام کی تبدیلی راوی کےلئے مسائل پیدا کر سکتی تھی۔ :)
  15. محمداحمد

    Impossible Jump

    شاید فرحت نے سوچا ہو کہ: لے کے "فرہنگ" پھنس گیا ہے دے کے "فرہنگ" چھوٹ جا :D :p
  16. محمداحمد

    Impossible Jump

    گری ہے جس پہ کل بجلی وہ کوچہ آلکساں کیوں ہو :D :p
  17. محمداحمد

    Impossible Jump

    ہو سکتا ہے محترمہ آصفیہ نے مسٹر کمال سے ساتھ جینے مرنے کا وعدہ بمعنیء عقدِ مسنونہ کر لیا ہو۔ اور اس طرح فرہنگ کا نام "فرہنگِ آصفیہ کمال" ہو گیا ہو۔ :) اور پھر ہوتے ہوتے یہ طویل نام سمٹ کر "فرہنگِ کمال" رہ گیا ہو۔ :)
  18. محمداحمد

    آڈٹ ہوگا جوتو پھر دور تلک جائے گا از قلم نیرنگ خیال

    یہی کہتے کہتے ایک دن صاحبِ دیوان ہو جائیں گے آپ۔ :) موقعہ غنیمت جانیں اور فلک شیر بھائی کی صائب رائے سے فائدہ اُٹھائیں۔ :D:p
  19. محمداحمد

    تعارف اردو کا خادم

    خوش آمدید :)
Top