نجم سیٹھی پر حکومت کی نظر کرم ہے اور ذکاء اشرف پر نظر عتاب۔
میرے خیال میں کسی تیسرے کو میرٹ پر لایا جائے۔
کرکٹ بورڈ کی چئرمینی ہمیشہ حکمرانوں کے دوستوں کو نوازنے کا طریقہ رہی ہے۔ چاہے کوئی حکمران ہو۔بھرتیاں میرٹ پر ہونے لگیں تو اس طرح کے مسئلے ہی نہ ہوں۔
ویسے نجم سیٹھی کے احسانات چکانے کا کوئی اور طریقہ نہیں ہے کیا۔ کرکٹ نے کسی کا کیا بگاڑا ہے۔![]()
کرکٹ بورڈ کی چئرمینی ہمیشہ حکمرانوں کے دوستوں کو نوازنے کا طریقہ رہی ہے۔ چاہے کوئی حکمران ہو۔
یہ آسمان سے تو اُترے نہیں جو مختلف ہوں۔ پرانے ہی ہیں، بس چہرے بدل گئے ہیں۔یعنی یہ والے بھی مختلف نہیں ہیں۔
اللہ کرے کہ یہ معاملہ ٹھیک ہو جائے۔
مجھے خود نہیں پتا۔ اس بندے کی شکل دیکھتے ہی غصہ آ جاتا ہےکیوں بھئی اتنا غصہ کیوں؟