نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    "تھا وہ اک یعقوب آسی ".........تبصرہ جات

    بہت خوب فلک شیر بھائی ۔۔۔۔! ابھی اصل تحریر نہیں پڑھی ہے۔ انشاءاللہ فرصت سے اور اطمینان سے پڑھوں گا۔
  2. محمداحمد

    غزل ۔۔۔ اشک ہو، آنکھیں بھگونا ہو تو پھر ۔۔۔ محمد احمدؔ

    بہت شکریہ عبدالرحمٰن بھائی ۔۔۔۔! اس محبت کے لئے ممنون ہوں۔ :)
  3. محمداحمد

    جھُریاں !!

    اور وہ محفلین جو آج کل محفل کو وقت نہیں دے پا رہے اُن کی طرف سے یہ کلام ہم حاضر کئے دیتے ہیں۔ ============= ہم ایسے بھولنے والے نہیں تھے ہمیں تم سے نہ ملنے میں کئی مجبوریاں ہوں گی تمھیں یہ سوچنا تھا تمھیں یہ سوچنا تو تھا تمھیں ملنا، تمھارے ساتھ رہنا بہت آساں تھا دل کا حال کہنا مگر یہ ہونٹ...
  4. محمداحمد

    جھُریاں !!

    یعنی آپ محفلین کو خربوزہ کہہ رہی ہیں۔ :)
  5. محمداحمد

    جھُریاں !!

    دراصل زندگی کا حسن ہی تنوع میں ہے۔ :) بیزاری کے تین دن گزارے بغیر طبیعت کھِلتی ہی نہیں ہے۔ :) ہاں طبیعت کھل جائے تو محفل کو گُل و گلزار ہونے سے کوئی روک نہیں سکتا۔ :D
  6. محمداحمد

    جھُریاں !!

    بہت خوب تحریر ہے فصیح بھائی۔۔۔! محفل سے آپ کی محبت کی عکاس ہے یہ تحریر۔۔۔۔! (y) میں بھی بقول عائشہ گڑیا اسٹرانگلی ایگری ہوں۔ :D
  7. محمداحمد

    شمارِ اشکِ شمعِ بزم ممکن ۔۔۔ ہمارا دل پگھلتا کون دیکھے۔

    شمارِ اشکِ شمعِ بزم ممکن ۔۔۔ ہمارا دل پگھلتا کون دیکھے۔
  8. محمداحمد

    غزل ۔۔۔ اشک ہو، آنکھیں بھگونا ہو تو پھر ۔۔۔ محمد احمدؔ

    :) ہم نے فکر کے بینک میں شاعری کے نام سے ایک اکاؤنٹ کھولا ہے اس اکاؤنٹ سے منسلک خیال آفرینی کے غیر مقفل لاکر میں یہ اور ایسے بہت سارے اشعار پائے جاتے ہیں۔ :) آپ بھی اگر اس طرح کے اشعار نکالنا چاہیں تو نکال سکتے ہیں۔ ;) بس یہ کہ ہمارے اکاؤنٹ سے نہیں نکال سکیں گے۔ :p آپ کو اپنا الگ اکاؤنٹ...
  9. محمداحمد

    غزل ۔۔۔ اشک ہو، آنکھیں بھگونا ہو تو پھر ۔۔۔ محمد احمدؔ

    بہت شکریہ فلک شیر بھائی ۔۔۔! آپ ایسے دوستوں کی محبت ہی تو ہے کہ جس سے زندگی کے مختلف مراحل میں ڈھارس ملتی رہتی ہے۔ شکریہ ۔۔۔! :) شعر کہنے کا عمل سوچ اور الفاظ کی مدد سے تصاویر بنانے کا عمل ہے اور یہ واقعی بہت ہی دل فریب شے ہے۔
  10. محمداحمد

    :) ۔۔۔ ! بہت خوب۔۔! اچھی بات ہے۔

    :) ۔۔۔ ! بہت خوب۔۔! اچھی بات ہے۔
  11. محمداحمد

    خوب ! یعنی ٹک کر بیٹھنے والی طبیعت نہیں جناب کی۔ :)

    خوب ! یعنی ٹک کر بیٹھنے والی طبیعت نہیں جناب کی۔ :)
  12. محمداحمد

    آپ کا تعلق پاکستان میں کہاں سے ہے؟

    آپ کا تعلق پاکستان میں کہاں سے ہے؟
  13. محمداحمد

    :) ۔۔۔ ! یعنی خاموشی سچائی کے اظہار سے بہتر ہے۔ :)

    :) ۔۔۔ ! یعنی خاموشی سچائی کے اظہار سے بہتر ہے۔ :)
  14. محمداحمد

    نوکری پیشہ ہیں۔ دنیا میں ایسے لوگ بھی ہیں جو ہم سے ناکارہ لوگوں کو بھی نوکری پر رکھ لیتے ہیں۔ :)

    نوکری پیشہ ہیں۔ دنیا میں ایسے لوگ بھی ہیں جو ہم سے ناکارہ لوگوں کو بھی نوکری پر رکھ لیتے ہیں۔ :)
  15. محمداحمد

    انشاءاللہ ۔۔۔۔! ضرور ملاقات ہوگی۔ :)

    انشاءاللہ ۔۔۔۔! ضرور ملاقات ہوگی۔ :)
  16. محمداحمد

    چھٹی نہیں ہے آفس میں ہوں۔ :) کراچی میں ہوتا ہوں۔

    چھٹی نہیں ہے آفس میں ہوں۔ :) کراچی میں ہوتا ہوں۔
  17. محمداحمد

    وعلیکم السلام ۔۔۔! اللہ کا شکر ہے بھائی ! آپ سنائیے کیسے ہیں؟

    وعلیکم السلام ۔۔۔! اللہ کا شکر ہے بھائی ! آپ سنائیے کیسے ہیں؟
Top