نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    تحریر کے تو جملہ حقوق ہی محفلین کے نام ہوں گے فصیح بھائی ۔ :)

    تحریر کے تو جملہ حقوق ہی محفلین کے نام ہوں گے فصیح بھائی ۔ :)
  2. محمداحمد

    :) :)

    :) :)
  3. محمداحمد

    غزل ۔۔۔ اشک ہو، آنکھیں بھگونا ہو تو پھر ۔۔۔ محمد احمدؔ

    غزل اشک ہو، آنکھیں بھگونا ہو تو پھر آنکھ میں سپنا سلونا ہو تو پھر کب تلک بخیہ گری کا شوق بھی عمر بھر سینا پرونا ہو تو پھر دوست! انٹرنیٹ پر؟ اچھا، چلو ! اور گلے جو لگ کےرونا ہو تو پھر وہ مری دلجوئی کو حاضر مگر اُس کا ہونا بھی نہ ہونا ہو تو پھر اُس کو پانے کی طلب!پر سوچ لو اُس کو پا نا ، اُس...
  4. محمداحمد

    ویسے تو اکثر ہوتا تھا ہلکا، میٹھا درد اب تو جیسے آگ بھری ہو یاد کے چاقو میں ۔ عرفان ستار

    ویسے تو اکثر ہوتا تھا ہلکا، میٹھا درد اب تو جیسے آگ بھری ہو یاد کے چاقو میں ۔ عرفان ستار
  5. محمداحمد

    زباں پہ مہر لگی ہے تو کیا کہ رکھ دی ہے ۔۔۔۔ہر ایک حلقہء زنجیر میں زباں میں نے.

    زباں پہ مہر لگی ہے تو کیا کہ رکھ دی ہے ۔۔۔۔ہر ایک حلقہء زنجیر میں زباں میں نے.
  6. محمداحمد

    :) ویسے یہ کون سے "ہلکے" یا "حلقے" کا ذکرِ خیر ہے؟ :)

    :) ویسے یہ کون سے "ہلکے" یا "حلقے" کا ذکرِ خیر ہے؟ :)
  7. محمداحمد

    تعارف عتق الر حمن

    خوش آمدید ۔۔۔۔!
  8. محمداحمد

    خضر سے

    سبحان اللہ ۔۔۔۔! بے حد عمدہ نظم ہے نوید رزاق بٹ صاحب۔۔۔۔! بہت سی داد خاکسار کی طرف سے۔
  9. محمداحمد

    لفظ تو ہلکے ہی ہوتے ہیں حلقے تو لہجوں میں ہوا کرتے ہیں۔ :)

    لفظ تو ہلکے ہی ہوتے ہیں حلقے تو لہجوں میں ہوا کرتے ہیں۔ :)
  10. محمداحمد

    الماس !! ---- ( از فصیح احمد )

    یہ تحریر دیکھ کر ایک خوشگوار حیرت ہوئی۔ :) خوشگوار اس لئے کہ تحریر ہے ہی اس قدر خوبصورت کہ اِسے پڑھنے کے بعد ہر چیز اچھی لگنا قرین از قریں ہے۔ (y) اور حیرت اس لئے کہ محفل میں در آنے والا خوش مزاج نوجوان اتنی اچھی تحریر لکھنے کا ہنر بھی جانتا ہے اور اب تک کسی کو بتایا تک نہیں۔ ماشاءاللہ ۔ بہت...
  11. محمداحمد

    بہترین وقت پر بہترین تصویر

    :zabardast1: اور :best:
  12. محمداحمد

    وعلیکم السلام، یاد آوری کا شکریہ بھائی ۔۔۔! دو چار دن کچھ مصروفیت رہی۔ یوں بھی ہم محفل میں اسی...

    وعلیکم السلام، یاد آوری کا شکریہ بھائی ۔۔۔! دو چار دن کچھ مصروفیت رہی۔ یوں بھی ہم محفل میں اسی شد و مد سے آتے ہیں اور غائب بھی ایسے ہی ہو جاتے ہیں۔ :) :)
  13. محمداحمد

    تاسف میری امی

    انا للہ وانا الیہ راجعون بہت افسوس ہوا یہ جان کر۔ دعا ہے کہ اللہ مرحومہ کی بخشش فرمائے، اُن پر اپنی رحمتوں کی بارش نازل کرے اور اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔
  14. محمداحمد

    :) :) ارے بھئی یہ کیسے مینیجر ہیں جو کام کو درہم برہم کر رہے ہیں۔ :) :)

    :) :) ارے بھئی یہ کیسے مینیجر ہیں جو کام کو درہم برہم کر رہے ہیں۔ :) :)
  15. محمداحمد

    اللہ آسانی کرے آپ کے لئے۔ کام کی لسٹ لمبی ہو تو پہلےترجیحات طے کر لینی چاہیے۔ سب سے ضروری کام...

    اللہ آسانی کرے آپ کے لئے۔ کام کی لسٹ لمبی ہو تو پہلےترجیحات طے کر لینی چاہیے۔ سب سے ضروری کام پہلے اور پھر اسی ترتیب سے باقی سب۔ اگر ممکن ہو تو ایک وقت میں ایک ہی کام کریں تاکہ پوری توجہ سے کام بخوبی نمٹ جائے۔ باقی سمجھ نہ آئے تو عبدالرحمٰن بھائی سے پوچھ لیں۔ :)
  16. محمداحمد

    اللہ بہتر کرے گا۔ اگر کنسٹریشن کا مسئلہ ہے تو براؤزر اور ساری اضافی ونڈوز بند کر دیں۔

    اللہ بہتر کرے گا۔ اگر کنسٹریشن کا مسئلہ ہے تو براؤزر اور ساری اضافی ونڈوز بند کر دیں۔
  17. محمداحمد

    کئی زمانوں کا راستہ تھا۔ آصف شفیع

    آصف شفیع صاحب اردو محفل کے پرانے ساتھی ہیں اور شعر بھی اچھے کہتے ہیں۔ یہ ایک ساتھ وارد ہوئی دو غزلیں بہت خوب ہیں۔ سوچتا ہوں کہ اسے آپ سے شئر کیا جائے۔
  18. محمداحمد

    مصطفیٰ زیدی منزل منزل

    ہمیشہ کی طرح لاجواب کلام۔۔۔۔۔! مصطفیٰ زیدی میرے پسندیدہ شاعر ہیں۔ ان کا ہر ہر کلام نرالا اور دل پذیر ہے۔ شکریہ کہ آپ کے ہاں سے اکثر مصطفیٰ زیدی کا کلام پیش کیا جاتا ہے۔ خوش رہیے۔
Top