میرا خیال ہے کہ اگر سروے کرنے والے ادارے اپنی آفیشل ویب سائٹ پر سروے کو شائع کریں تب وہ زیادہ معتبر کہلائے گا۔ تاہم چونکہ یہ ایک غیر ملکی ادارہ تھا اور اس کے جانبدار ہونے کے امکانات بہت کم تھے شاید اسی لئے ہمارے میڈیا نے اس بات کو با آسانی قبول کر لیا۔ ویسے اس حوالے سے ایک خبر تو آئی آر آئی کی...