نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    ہمیشہ دیر کر دیتا ہوں میں ،،، ( منیر نیازی )

    اور ہم نے جو تعریفیں کی ہیں ۔ اُن کا کیا ہوگا؟ :)
  2. محمداحمد

    ہمیشہ دیر کر دیتا ہوں میں ،،، ( منیر نیازی )

    لگتا ہے منیر نیازی کی نظم سے کافی کچھ سیکھا ہے آپ نے۔ ذرا بھی دیر نہیں کرتے ۔ :) :)
  3. محمداحمد

    ہمیشہ دیر کر دیتا ہوں میں ،،، ( منیر نیازی )

    آپ تو کافی برق رفتار واقع ہوئے ہیں۔ اب رپورٹ کر دیجے کہ یہ والی لڑی حذف کر دی جائے۔
  4. محمداحمد

    ہمیشہ دیر کر دیتا ہوں میں ،،، ( منیر نیازی )

    میں نے رپورٹ کر دی ہے۔ انتظامیہ اسے منتقل کر دے گی۔
  5. محمداحمد

    ہمیشہ دیر کر دیتا ہوں میں ،،، ( منیر نیازی )

    بہت خوب انتخاب ہے فصیح بھائی ۔۔۔۔! اسے ادبی ملٹی میڈیا میں پوسٹ کرنا چاہیے تھا۔
  6. محمداحمد

    غزل ۔ یہ جو شعروں میں جان پڑتی ہے ۔ محمد احمدؔ

    بہت شکریہ عبد الرحمن بھائی ۔ :) جگر کو تو ہمارے کوئلہ ہی کرکے چھوڑیں گے آپ۔ :) :)
  7. محمداحمد

    مقدس شاپریت :) :)

    مقدس شاپریت :) :)
  8. محمداحمد

    کیونکہ حیرت کے پہاڑ اچانک ٹوٹتے ہیں سو بچت کے چانسز نہ ہونے کے برابر ہیں۔ :)

    کیونکہ حیرت کے پہاڑ اچانک ٹوٹتے ہیں سو بچت کے چانسز نہ ہونے کے برابر ہیں۔ :)
  9. محمداحمد

    اُس بات پر تو حیرت ہی ہوتی تھی لیکن یہ جو باتیں ہو رہی ہیں ان سے تو حیرت کے پہاڑ ٹوٹ رہے ہیں۔ :) :)

    اُس بات پر تو حیرت ہی ہوتی تھی لیکن یہ جو باتیں ہو رہی ہیں ان سے تو حیرت کے پہاڑ ٹوٹ رہے ہیں۔ :) :)
  10. محمداحمد

    ہاہاہاہاہا :) :) یعنی دل ہے کہ مانتا نہیں ۔ :)

    ہاہاہاہاہا :) :) یعنی دل ہے کہ مانتا نہیں ۔ :)
  11. محمداحمد

    غالباً یہ قطعہ ہے: http://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%B9%D8%B4%D9%82.472/page-32#post-80832

    غالباً یہ قطعہ ہے: http://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%B9%D8%B4%D9%82.472/page-32#post-80832
  12. محمداحمد

    مبارکباد یک ہزاری حاتم بھائی

    یہ تو ہم دیکھ ہی رہے ہیں۔ :) یوں بھی ملائک :angel:سے اُلجھنے کی ہمت غالب صاحب میں ہی تھی۔ ہم تو نہیں اُلجھنے والے۔ :D:p
  13. محمداحمد

    ليلة القدر کی تلاش

    بہت خوب
  14. محمداحمد

    :) :) ہنسی ساری نا سمجھی کی ہی ہوتی ہے۔ بقول شاعر: سمجھ میں آئیں تو باتوں کا وہ مزہ بھی گیا۔

    :) :) ہنسی ساری نا سمجھی کی ہی ہوتی ہے۔ بقول شاعر: سمجھ میں آئیں تو باتوں کا وہ مزہ بھی گیا۔
  15. محمداحمد

    اکثر وہ کہتے ہیں وہ بس میرے ہیں ۔۔۔ اکثر کیوں کہتے ہیں حیرت ہوتی ہے۔

    اکثر وہ کہتے ہیں وہ بس میرے ہیں ۔۔۔ اکثر کیوں کہتے ہیں حیرت ہوتی ہے۔
  16. محمداحمد

    بھولتے کو گوگل کا سہارا

    دوستانہ :redheart: فلک شیر بھائی ۔۔۔۔! آپ تو ذرا ہاتھ ہولا رکھیے، کل سے غائب ہیں اپنے فصیح بھائی۔۔۔! :)
  17. محمداحمد

    بھولتے کو گوگل کا سہارا

    تھینک یو سو مچ فرحت :p آپ کو ہمارا کتنا خیال ہے۔ :) :D:p:D
  18. محمداحمد

    بھولتے کو گوگل کا سہارا

    اب آگے اس میں 'ہمارا' بھی نام آئے گا 'سو عرض ہے کہ یہیں چھوڑ دیں فسانے کو' :):):)
Top