گدھے کا قتل - دلاور فگار
گدھے کا قتل
(ایک خبر تھی کہ بارہ بنکی میں کسی شخص نے ایک گدھا مار دیا۔ یہی خبر اس نظم کی محرک ہے)
(دلاور فگار)
بشکریہ: حیدرآبادی - ابو مَروان:grin:
بارہ بنکی سے ملی ہے یہ المناک خبر
ایک انساں نے کیا ، ایک گدھے کا مرڈر
ہائے یہ قتل کہ جس میں کوئی ملزم نہ...