کے یو کے پوائنٹ میں سوار ہونے کا اتفاق تین چار مرتبہ ہی ہوا ہے خوش قسمتی سے۔۔۔۔:grin: ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ویسے این ای ڈی کا پوائنٹ زندہ باد۔۔
قائد کی تصویر اچھی آئی ہے۔۔۔ماشاء اللہ ۔۔اللہ رب العزت انہیں صحت و تندرستی کے ساتھ لمبی حیاتی عطا فرمائے۔۔۔اور اپنے فرائض کو احسن طریقے سے نبہانے کی توفیق عطا...