میری رائے اور ایمان ہے کہ قادیانی مسلمان نہیں۔۔۔۔۔۔ اور تمام مسلمانوں کا عقیدہ ہے۔۔۔الطاف حسین نے ایسی کوئی بات نہیں کی کہ قادیانی مسلمان ہیں۔۔۔۔اگر کی بھی ہے تو میرے علم میں نہیں ۔۔۔ میرے علم ہے کہ قادیانیوں کی اکثریت پنجابی ہیں۔۔قادیانی سندھیوں ، بلوچوں اور پختونوں میں بھی پائے جاتے ہیں۔۔اور...
ماشاء اللہ سسٹر۔۔۔ اللہ رب العزت آپ کو اپنی حفظ و امان میں رکھے اور خوش و خرم رکھے سدا ۔۔آمین۔۔
سسٹر میں یہاں پر کچھ کہہ سکتا ہوں کیا؟ ۔۔۔ میں کچھ اس طرح کے جوابات دینا چاہتا ہوں یہاں پر ان تمام تعصب پسند لوگوں کو جو کہ اردو بولنے والوں ، کراچی اور الطاف حسین اور متحدہ سے تعصب کی آگ میں...
شاعر کا یہ پیغام ہندوستانی مسلمانوں کے ساتھ ساتھ ہندوستان میں بسنے والی تمام قوموں کے لیئے یکساں ہے۔۔۔ البتہ وہ تمام حضرات جو چاروں صوبوں اور افغانستان میں رہتے ہیں اس پیغام سے فائدہ اُٹھا سکتے ہیں۔۔ آپ نے بالکل درست فرمایا۔۔ ہندوستانی مسلمان دنیا کی سب سے عظیم قوم اور امن پسند قوم ہیں۔۔۔ اس...
نظم
جئے ہند
(عادل رشید - ابو الفضل انکلیو - جامعہ نگر نئی دہلی، ہندوستان)
چلو پیغام دیں اہلِ وطن کو
کہ ہم شاداب رکھیں اِس چمن کو
نہ ہم رسوا کریں گنگ و جمن کو
کریں ماحول پیدا دوستی کا
یہی مقصد بنا لیں زندگی کا
قسم کھائیں چلو امن و اماں کی
بڑھائیں آب و تاب اِس گلستاں کی
ہمیں تقدیر...
غزل
(سید انجم کاظمی)
جھرنوں کی بات کیجئے گاگر اُچھالئے
رسموں کو توڑ تاڑ کے ساغر اُچھالئے
الفت کے پھول توڑئیے در در اُچھالئے
پیغام روشنی کا یہ گھر گھر اُچھالئے
آنکھیں لگیں ہیں شہر کی کچھ معجزہ سا ہو
حرفِ دعائے خاص کے گوہر اُچھالئے
رائج ہیں شہرِ فن میں بلندی کے کچھ اُصول
اک شے تو...
غزل
(سہیل ثاقب)
شریر بچے کا یہ مان اچھا لگتا ہے
کہ چاند چھونے کا ارمان اچھا لگتا ہے
خموش رہتا ہے سنتا ہے مسکراتا ہے
وہ بکھرا بکھرا سا انسان اچھا لگتا ہے
تمہارے جانے کا دُکھ تو ضرور ہے لیکن
تمہارے آنے کا امکان اچھا لگتا ہے
نظر جھکان جھجکنا سمٹنا شرمانا
وہ پہلا پہلا سا رومان اچھا...
انا للہ و انا الیہ راجعون۔
بہت ہی زیادہ دُکھ ہوا ۔۔۔۔
اللہ رب العزت سرمد بھائی کی مغفرت فرمائے۔۔۔اور ان کے والدین کو صبرِ ایوبی و یعقوبی عطافر مائے ، آمین ثم آمین ۔۔۔
اللہ رب العزت سرمد بھائی کو جنت الفردوس میں اعلی سے اعلی مقام عطا کرے۔۔۔آمین۔ ثم آمین
السلام علیکم نایاب بھائی۔۔۔۔میری طرف سے بھی آپ کو بہت بہت مبارک ہو۔۔ اللہ رب العزت آپ کے نواسے کو صحت و تندرسی کے ساتھ ماں باپ نانا نانی کے ساتھ لمبی حیاتی عطا فرمائے اور دین و دنیا و آخرت میں قدم قدم پر کامیابیاں اور کامرانیاں عطا کرے۔۔آمین ثم آمین۔۔
غزل
(سید محمد حنیف اخگر ملیح آبادی - ہندوستان و کراچی پاکستان ، امریکہ)
دشواریوں نے راہ کو آساں بنا دیا
ہر مرحلے کو منزلِ جاناں بنا دیا
کتنی تھی تابِ حسن کہ اُس کی نگاہ نے
ہر آرزو کو شعلہ بداماں بنا دیا
چارہ گروں کی شعبدہ بازی پہ دل نثار
درماں کو درد، درد کو درماں بنا دیا
محدودِ...
کلامِ مصحفی
(غلام ہمدانی مصحفی امروہوی)
مصحفی تخلص، غلام ہمدانی نام، ساکن امروہے کا ۔ اپنی قوم کا اشراف ہے، سچ تو یہ ہے کہ گفتگو اس کی بہت صاف صاف ہے۔ بندش نظم میں اس کے ایک صفائی اور شیرینی ہے، اور معنی بندش میں اس کے بلندی اور رنگینی۔ ایک مدت شاہ عالم بادشاہ غازی کے عہد سلطنت میں مقیم شاہ...
ظالموں کا نام ہے یزید۔۔۔۔۔۔۔۔یعنی کے ظالمان یعنی کے طالبان بےغیرتان --- یہ بات میرا ایک افغانی دوست کہتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اسی نے یہ تصویر بھی فراہم کی ہے۔۔ تصویر میں جو ویب ایڈریس ہے وزٹ کریں۔۔۔۔۔ :grin:
کلامِ امین
(خواجہ امین الدین عظیم آبادی)
امین تخلص، خواجہ امین الدین نام، عظیم آبادی۔ عالم دوستی اور اتحاد میں باقرینہ ہیں۔ علی ابراہیم خاں مرحوم کے یار دیرینہ ہیں۔ شعر فہمی اور سخن رسی میں زمانے کے یادگار ہیں۔ مضمون تراشی اور ادا بندی میں نادرِ روزگار ہیں۔ ذہن کو ان کے بندش کی صفائی میں...