غزل
(عبداللہ ناظر - جدہ، سعودی عرب)
حیا ہے عارض و لب پر خمار آنکھوں میں
یہ کس نے رکھ دی ہے تصویرِ یار آنکھوں میں
خلش جفا کی نہ تھی بے قرار آنکھوں میں
ستارے کیوں ہیں شبِ انتظار آنکھوں میں
چھپا کے رکھ لے مرا حالِ زار آنکھوں میں
نہ ڈوب جاؤں کہیں اشکبار آنکھوں میں
ہوا یہ حال غریبانِ...
غزل
(سرور عالم راز سرور)
نفس نفس سَر بسر پریشاں، نظر نظر اِضطراب میں ہے
مگر وہ تصویرِ حسنِ معنی، نقاب میں تھی نقاب میں ہے
کوئی بتائے کہ فرق کیسا یہ عاشقی کے نصاب میں ہے
مرے سوالوں میں کب تھا آخر وہ سب جو اُن کے جواب میں ہے
مزہ نہ زہدوثواب میں ہے، نہ لُطف جام و شراب میں ہے
"غم...
بہت عمدہ بابا جانی۔۔ نائس غزل۔۔۔۔۔۔۔
منور رانا صاحب الحمداللہ زندہ سلامت ہیں۔۔اللہ رب العزت انہیں صحت و تندرستی کے ساتھ لمبی حیاتی عطا فرمائے۔۔۔۔۔۔۔ان کو دیکھنے اور سننے کا شرف 6 اگست 2009 کو انڈین اسکول دبئی میں ہونے والے مشاعرے میں حاصل ہوا ۔۔اس مشاعرے کو انڈین کمیونیٹی نے آرگنائز کیا...
السلام علیکم۔۔۔محترم انتظامیہ کیا یہ بتانا پسند فرمائیں گے کہ۔۔۔زندگی نامہ امام حسین علیہ السلام والی لڑی تاریخ اسلام میں سے کدھر چلی گئی ہے۔۔۔۔یا ڈلیٹ کر دی گئی ہے۔۔۔ اگر ڈلیٹ کر دی گئی ہے تو ۔۔یہ بتانا بھی پسند فرمائیں گے کہ کیوں ڈلیٹ کی گئی ہے۔۔ میں نے تو کسی سے بحث بھی نہیں کی ہے اس لڑی...
ماں
( سیدانجم کاظمی)
اپنے ہاتھوں سے خود اپنے درد کا درماں لکھا
دل کے کاغذ پر دُعاؤں کے برابر ماں لکھا
فرطِ غم سے دل کی دھڑکن جب بھی بےقابو ہوئی
لوحِ جاں پر زندگی نے مسکرا کر ماں لکھا
میں سراپا روشنی کا ایک حسیں مینا رہوں
دل کے اندر ماں لکھا دل باہر ماں لکھا
حافظے کو مسئلہ درپیش...