اس میں کوئی شک نہیں کہ علم میں اضافہ ہوا ہے خصوصًا مہوش علی نے کافی سارے حقائق پیش کیے ہیں۔
میں نے صرف اس لیے کہا تھا کہ الجھنا ہماری عادت ہے اور اس کا تجربہ بہت ہی برا ہے میرا اس لیے میں پرہیز کرتا ہوں بات کرنے سے اگر کرنا ضروری بھی ہو تو بہت ہی کم۔اور اس لیے میرا پیغام اس قسم کا ہوتا ہے کہ...