زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
مبارکباد
عیشل کی ترقی۔
مبارکباد اسی ارادے سے اس فورم میں آیا تھا لیکن دھاگہ پہلے ہی کھولا جاچکا تھا۔ اب آپ تعارف بھی کروا ہی دیں جی۔
دوست
Post #7
جنوری 3، 2007
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
کون ہے جو محفل میں آیا
دو دن بعد جب کہ عید یا تو ڈکاری جاچکی ہے یہ فریزروں میں محفوظ ہے۔ :lol: :lol: :lol:
دوست
Post #519
جنوری 3، 2007
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
(خبر) صدام کو پھانسی دے دی گئی
اس ساری بحث کا فائدہ؟؟؟؟ :x
دوست
Post #35
جنوری 3، 2007
فورم:
سیاست
مبارکباد
عید مبارک
شکریہ شکریہ اور خیر مبارک
دوست
Post #190
جنوری 1، 2007
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
پانچ منٹ میں اپنا اردو فورم حاصل کریں
http://www.bbc.co.uk/urdu/fontinstall/bbcurdu.exe
دوست
Post #18
جنوری 1، 2007
فورم:
اردو پیایچپیبیبی سپورٹ
ہمارا بکرا
سوہنا بکرا ہے اللہ قربانی قبول کرے جی۔ آمین
دوست
Post #20
جنوری 1، 2007
فورم:
متفرقات
کون ہے جو محفل میں آیا
اب میں آتا جاؤں۔ عید کی نماز پڑھنے جانا ہے بس تھوڑی ہی دیر میں۔
دوست
Post #470
جنوری 1، 2007
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
پانچ منٹ میں اپنا اردو فورم حاصل کریں
واہ جی واہ۔ بہرحال اس کا فونٹ ضرور بدلیں۔ :?
دوست
Post #15
جنوری 1، 2007
فورم:
اردو پیایچپیبیبی سپورٹ
وائپر گیسٹ بُک کا اُردو ترجمہ ۔مدد درکار
بھائی جی اس کی کچھ فائلیں مجھے بھیج دیں۔ میں ساتھ کام کرلیتا ہوں کافی عرصے سے ترجمے کا کام نہیںکیا۔ وسلام
دوست
Post #4
جنوری 1، 2007
فورم:
اردو لوکلائیزیشن
اس عید کی تیاریاں کیسی ہیں؟
شکریہ۔ آپ کے پیغامات پڑھ کر مجھے اس بار لگ رہا ہےکہ بکرے کو ذبح نہیں کرسکوں گا۔(گوشت بناتے وقت خیر ہے :lol: ) اتنی اداسی کی بات بھی نہیں یہ آخر وہ اللہ کی راہ میں قربان ہونے جارہے ہیں۔
دوست
Post #29
جنوری 1، 2007
فورم:
گپ شپ
مبارکباد
عید مبارک
آفیشل عید مبارک آج ادھر عید ہے۔
دوست
Post #188
جنوری 1، 2007
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم
اللہم صلی علٰی محمد و اٰل محمد و اصحاب محمد و بارک وسلم
دوست
Post #29
جنوری 1، 2007
فورم:
سیرتِ سرورِ کائنات
کون ہے جو محفل میں آیا
سوری جاتے جاتے ایک بار پھر۔
دوست
Post #458
دسمبر 31، 2006
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
(خبر) صدام کو پھانسی دے دی گئی
صدام جو کچھ بھی تھا یہ اچھا نہیں ہوا۔ اس کا نتیجہ مزید خون خرابے کی صورت میں نکلے گا۔
دوست
Post #13
دسمبر 31، 2006
فورم:
سیاست
صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم
صلی اللہ علیہ وسلم
دوست
Post #25
دسمبر 31، 2006
فورم:
سیرتِ سرورِ کائنات
کون ہے جو محفل میں آیا
تو پھر میں ہی۔
دوست
Post #456
دسمبر 31، 2006
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
مبارکباد
عید مبارک
بکرے کی تو ماڈلنگ کروائی تھی۔ میں اچھا لگوں گا بھلا :oops: :oops: :oops:
دوست
Post #183
دسمبر 31، 2006
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
اس عید کی تیاریاں کیسی ہیں؟
جی اصل میں مجھے ماڈلنگ کا شوق نہیں۔
دوست
Post #23
دسمبر 31، 2006
فورم:
گپ شپ
WikiSource
شکریہ بھائی جی معلومات کا۔ وسلام
دوست
Post #4
دسمبر 31، 2006
فورم:
اردو ایپلیکیشن پروگرامنگ
اردو لغت
کچھ کرنا پڑے گا۔ آصف بھائی اگر بتا دیں اس کا لائسنس کیا رکھنا ہے۔ لائسنس کا کیا ہے جو مرضی رکھ دیں کام ہونا چاہیے۔ وسلام
دوست
Post #6
دسمبر 31، 2006
فورم:
اردو لوکلائیزیشن
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
7
8
9
10
اگلا
First
پچھلا
9 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top