واہ۔
مجھے htdocs میں فائلیں چڑھانی تھیں اور میں روٹ اور ڈومین کے فولڈز میں چڑھا کر کھپتا رہا خیر اب محسن بھائی کا بھی ادھر ہی بناتا ہوں کھاتا اچھی چیز لگ رہا ہے یہ تو۔
:wink:
بھی بھائی جی یہ واقعی صحیح ہے کاپی رائٹ بے معنی ہے۔عرض کرچکا ہوں کہ چھوٹے چھوٹے ناشروں نے بڑی لغات سے چوری کرکے الفاظ چھاپے ہوئے ہیں اور انھیں میں سے کوئی ہم بھی استعمال کر لیں گے۔
ہمیں کام چاہیے سیدھی سی بات ہے کاپی رائٹ کے پیچھے لگے تو کچھ نہیں ہوسکے گا۔
نبیل بھائی آپ کے دئیے گئے روابط پر...
میں آج کل سنجیدگی سے ایک ویب لغت کے بارے میں سوچ رہا ہوں جسے عمومی دستیاب لغات کر برقیا کر تیار کیا جائے گا۔
اس کے لیے پہلے کسی پاکٹ ڈکشنری کا انتخاب کرنا ہوگا۔ پھر کسی ایک حرف کو لے کر اس کے تمام انگریزی اور اردو الفاظ کو سادہ ٹیکسٹ فائل میں محفوظ کردینا اور نتائج کو سادہ تلاش لاگو کرنے سے...
یہ وہ چند فیصد ہیں جو ایلیٹ کلاس کہلاتی ہے۔
بھائی جی آدھے سے زیادہ آبادی جو دیہاتوں میں رہتی ہے وہ کس شمار میں ہے؟
اور شہروں کا متوسط طبقہ کدھر؟
یہ وہی چند فیصد ہیں۔ میں مانتا ہوں کہ کچھ اقدار بدل چکی ہیں لیکن ابھی اتنے بھی بے ضمیر نہیں ہوئے۔
Friedel probably meant whether it can be encoded with a 256-char
(8bit) codepage like ISO 5589-6 (Arabic). Probably that is not the
case:
http://czyborra.com/charsets/iso8859.html#ISO-8859-6
UTF-8 does not mean that everything can be expressed using 8 bits.
Erdal
لو جی اب بتائیں۔...
بہت اچھے جارہے ہیں بھائی جی۔
لیکن سافٹویر ونڈوز کے لیے ہے۔ میرے لینکس سسٹم پر بالکل ایسا ہی سافٹویر کے نوٹس کے نام سے موجود ہے نوٹ لکھنے کے کام آتا ہے وہ بھی۔ اسی طرح پیلا رنگ اور یہی سٹائل۔