نتائج تلاش

  1. دوست

    کون ہے جو محفل میں آیا

    لو جی اب ظفر صاحب بھی شاید چلے گئے۔ پھر سے میں‌ ہی۔ :)
  2. دوست

    اب اک نئے فری ہوسٹ پر اردو فورم بنائیں

    خود سے اینکوڈنگ سیٹ کی تو ٹھیک ہوا۔ فائر فاکس میں‌ ٹھیک نظر آتا ہے کنکرر میں مسئلہ کررہا تھا۔ بہرحال آپ نے واقعی سب کچھ بہت آسان کردیا ہے۔ میرے حساب سے یہ اردو یونیکوڈ فورمز میں دوسرا انقلاب ہے۔
  3. دوست

    اب اک نئے فری ہوسٹ پر اردو فورم بنائیں

    بھائی جی خوشی ہوئی یہ جان کر لیکن میرے پاس یہ ٹیسٹ فورم ٹھیک طرح نظر نہیں آرہا۔ یونیکوڈ ٹھیک ڈسپلے نہیں ہورہا۔
  4. دوست

    کتب کی فائنل شکل

    میرا خیال ہے پہلے بھی کچھ اسی طرح ہوتا ہے۔ محفل پر اور وکی پر موجود مواد کو اگر کسی نے کاپی کرنا ہو تو اسی طرح کرسکتا ہے۔
  5. دوست

    کون ہے جو محفل میں آیا

    اب میں‌ نہ آجاؤں۔
  6. دوست

    امن ایمان کی باتیں!

    اچھی نظم ہے۔
  7. دوست

    آج کیا پہنا ہے

    آپ کی کھی کھی دیکھ کر ادھر آیا ہوں کیا کھانسی لگی ہوئی ہے؟ :lol:
  8. دوست

    ونڈوز اورلنکس میں اردو

    اگر آپ کے ڈی ای(کے اوبنٹو) استعمال کررہے ہیں تو اس میں System Settings>Font Installer پر جاکر ایڈمن موڈ میں‌ چلے جائیں۔ کلمہ شناخت دے کر جتنے مرضی فونٹ کاپی کرلیں یہ پورے سسٹم پر نصب ہونگے بجائے کہ متعلقہ صارف کے۔
  9. دوست

    کتب کی فائنل شکل

    بھائی جی اردو کو قابل تلاش بنانا ہی ہمارا بھی مقصد ہے۔ اور الحمد اللہ ہم اس میں کامیاب بھی ہیں چراغ سے چراغ جل کر اب بات کہاں سے کہاں‌ پہنچ چکی ہے۔ باقی وہ آپ کی بات درست ہے کہ ہم نے جب چاہا اصول بنائے جب چاہا توڑے یہ لمبی بحث ہے۔ مجھے تو اتنا پتا ہے کہ ہم سارا کام جی پی ایل کے تحت جاری کررہے...
  10. دوست

    جملھ فورم

    بہت اچھی بات ہے۔
  11. دوست

    پھول کیوں کھلے تھے - طاہر احمد طاہر

    بھائی جی شرمندہ تو نہ کریں۔ وہ تو صرف ایک مشورہ تھا۔
  12. دوست

    جیہ کہاں ہیں

    آمین
  13. دوست

    کتب کی فائنل شکل

    بھائی جی بات ستائش اور صلے کی نہیں اصول کی ہے۔ جس نے کام کیا ہے اس کا کم از کم نام تو آنا چاہیے نا۔ ہم نے کونسا پیسے مانگے ہیں‌ اور یہ جی پی ایل میں‌ بھی لکھا ہے واضح طور پر جس کے تحت یہ کتابیں جاری کی جارہی ہیں۔ پی ڈی ایف مجبوری ہے چونکہ صارف بعض اوقات بلکہ اکثر اوقات آفلائن کتاب پڑھنا چاہتا...
  14. دوست

    ذہانت آزمایئے

    واہ بھئی مان گئے۔ کیا نکتہ نکالا ہے ڈاکٹر صاحب اس وقت میرا دل بے اختیار واہ واہ کررہا ہے۔
  15. دوست

    نعت

    اچھی لگی۔
  16. دوست

    لکھاءی میں مس ءلہ

    آپ ایسا کریں یہاں سے اردو دوست اتار لیں۔ یہ کلیدی تختہ محفل کے ویب پیڈ سے مطابقت رکھتا ہےاس میں یو پر ہمزہ ی یعنی ئ ہے۔ آپ والے تختے میں‌ یہ چیز شفٹ چار پر ہوگی۔
  17. دوست

    اردو انگریزی لغت

    واقعی اس نے بہت فائدہ دیا ہے۔ لیکن اب یہ لینکس پر نہیں چلتی جس کی وجہ سے مجھے بہت مسئلہ ہے۔
  18. دوست

    پھول کیوں کھلے تھے - طاہر احمد طاہر

    سر جی اردو ویب کا مقصد ہے تحریری اردو کو فروغ ملے۔ یہ تصاویر تو آپ کہیں بھی پوسٹ کرسکتے ہیں تو یہاں جو اتنی محنت کی گئی ہے اردو لکھنے کے لیے پروگرام لکھا گیا ہے وہ تو فالتو گیا نا۔ اگر ایسے ہی سب کرنا ہے تو۔ :roll:
  19. دوست

    کتب کی فائنل شکل

    اعجاز صاحب یہ جی پی ایل ہے جی ایف ڈی ایل اور چیز ہے۔ یہ مجھے آج ہی پتا چلا ہے۔ خیر ان کو بھی ترجمہ کرتا ہوں۔ ایک تو آج وکی پیڈیا پر ڈال دیا ہے۔
  20. دوست

    (خبر) صدام کو پھانسی دے دی گئی

    یقینن نہیں‌ لفظ یقینًا ہے۔ ویب پیڈ میں دو زبر شفٹ ایم پر موجود ہیں۔
Top