واہ جی واہ۔
دل خوش کردیا۔وہ تو گنوم کے لیے ہی تھا میں نے نصب کرنے کی کوشش کی تو گنوم کامن بطور انحصاریت مانگتا تھا۔
میں تو مایوس ہوچلا تھا اسے ابھی نصب کرتا ہوں۔
کوئی دوست مجھے پاکستان کا عرض بلد اور طول بلد بتائے گا؟؟
میرا خیال ہے وکی سے دیکھوں بلکہ اپنے شہر کا ہی دیکھوں فیصل آباد کا۔