نتائج تلاش

  1. دوست

    محفل فورم کی گوگل پر موجودگی چیک کریں

    میں تو ساتھ محفل کا یو آر ایل بھی بھی دے دیا کرتا ہوں تلاش کے لیے گوگل کو۔
  2. دوست

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم

    صلی اللہ علیہ و اٰلہ وسلم
  3. دوست

    کون ہے جو محفل میں آیا

    کاکے احترام بھی کوئی چیز ہوتا ہے۔ سمجھے یا نہیں؟؟ تم تو ابھی پپو بچے ہو لیکن ہم تو بڑے ہوگئے ہیں۔ گفتگو کے آداب بھی ہوا کرتے ہیں۔ ہیں جی!!!!!!!!!!
  4. دوست

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم

    مولا یا صل و سلم دائمًا ابدًا علٰی حبیبک خیر الخلقِ کلھم
  5. دوست

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم

    صلی اللہ علیہ وسلم
  6. دوست

    کون ہے جو محفل میں آیا

    اس پر تو صرف ان یونیورسٹیوں کے نام دیے ہونگے جو منظور شدہ ہیں۔۔
  7. دوست

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم

    اللہم صلی علی محمد و اٰل محمد
  8. دوست

    کون ہے جو محفل میں آیا

    اس کو کیا ہوا؟؟ کیا بیمار ہے؟(مذاق) ویسے آپ نے یہ پوچھا کیوں؟
  9. دوست

    تعارف دیر آئے درست آئے

    جی مجھے بھی ایچ آر ایم کا ہی مشورہ دیا ہے احباب نے یا پھر مارکیٹنگ۔۔
  10. دوست

    کون ہے جو محفل میں آیا

    جی اب لگتا ہے رات کو ہی آنا پڑا کرے گا۔ دن میں چار بار تو بجلی جاتی ہے ۔۔۔
  11. دوست

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم

    اللہم صل علٰی محمد و اٰل محمد و بارک وسلم و صل علیک
  12. دوست

    اردو فارم کیلئے کسٹما ئز آئیبل موڈ

    بھائی جی موڈ کی تنصیب تو کرتے جارہے ہیں ان کو کسی ضابطے کا پابند بھی بنائیں۔ فورم کے پہلے صفحے پر ہر چیز کا گھسیڑ دینا کوئی اچھا تاثر نہیں دے رہا القلم پر۔ اس کے لیے محفل کی طرح الگ صفحہ ہو۔۔۔ جیسے اعداد و شمار وغیرہ کے لیے۔۔
  13. دوست

    کیا اتنا کافی ہے؟

    واہ کیا اختصار ہے :?
  14. دوست

    انجيل مقدس پر تبصرے و تجاويز

    مجھے تو ایسے لگتا تھا کہ عہد نامہ قدیم صرف یہودیوں کی کتاب ہے؟؟ کیا عیسائی دونوں عہد ناموں کو مانتے ہیں؟؟
  15. دوست

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم

    صلی اللہ تعالٰی علٰی حبیبہ سیدنا محمد و سلم
  16. دوست

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم

    اللہم صلی علٰی محمد و اٰل محمد و اصحابِ محمد و بارک وسلم
  17. دوست

    اردو جملہ 1.5 کی تیاریاں

    اٹکل سے بھی ہوسکتا ہے۔۔ جی خوشی ہوئی ہے مجھے اور سب سے زیادہ ہی ہوئی ہے۔۔ :wink:
  18. دوست

    کروں تو کس لیئے آخر ملال اسکا

    واہ جی واہ۔ اعجاز عظیم بہت دنوں بعد آئے ہیں آپ ۔۔
Top