چور کی داڑھی میں تنکا۔۔ :D
بانگ سے مراد ہے اس کے ساتھ مل کر ذرا رو لیتے ہیں۔۔یعنی میں میں کرلیتے ہیں۔۔ :lol: :lol: :lol:
جی کچھ ہوگا تو لیکن چیز تو وہی قربان کرنی چاہیے نا جو آپ کو عزیز ہو۔۔جی ملٹی پرپز بکرا ہے سب کچھ کھالیتا ہے۔۔۔
کچھ کچھ کالا اور کچھ سفید ہے۔۔تصویر دیتا ہوں عید سے پہلے...