نتائج تلاش

  1. دوست

    آن لان کلام اقبال

    جناب ٹینشن ہی کوئی نہیں۔۔ بفضل تعالٰی ابھی اپنے بزرگوں کا احترام کرنے والے موجود ہیں۔۔۔۔کسی کی مجال جو آئندہ ایسا کہے۔۔
  2. دوست

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم

    آج صبح یونہی خیال آیا کہ محفل پر ہم بے شمار کھیل کھیلتے ہیں۔۔کئی دھاگے ہیں جو مستقل نوعیت کے ہیں جن میں ہنسی مذاق چلتا ہے گپ شپ ہوتی ہے۔۔تو دل میں خیال آیا کیوں کہ کوئی ایسا دھاگہ بھی ہو جس پر آتے جاتے درود شریف بھی پڑھا جاتا رہے۔۔ اس لیے یہ دھاگہ کھول رہا ہوں۔۔احباب آئیں گے درود شریف پوسٹ کریں...
  3. دوست

    اس فورم کا مقصد(پاک نستعلیق کی ٹیسٹنگ)

    بھائی جی انگریزی ویسےنکالی کیوں ہے؟؟ میرے خیال میں جہاں تک ہے سارے اردو فانٹس میں چاہے کتنے ہی بھدے انگریزی گلائف ہی کیوں نہ ہوں موجود ہیں صرف صارف کی سہولت کے لیے۔۔
  4. دوست

    مظہر کلیم کی عمران سیریز؟

    قیصرانی رضوان نہیں عبد العلی۔۔ اور اس کے علاوہ بھی کردار ہیں۔۔۔ جوانا اور صالحہ۔۔
  5. دوست

    مبارکباد سالگرہ ،ظفری۔

    مبارک ظفری اگرچہ کوئی موقع نہیں بنتا پھر بھی دعاؤں کے ساتھ کہ اللہ آپ پر اپنی رحمت رکھے۔۔
  6. دوست

    کون ہے جو محفل میں آیا

    کیا اندازہ لگایا ہے بھئی۔۔پھر میں ہی۔۔۔
  7. دوست

    کیا عورت اور مرد برابر ہیں؟

    جی خواتین محنت تو بہت کرتی ہیں لیکن ان کو جائز حقوق دینے کا ہی مسئلہ ہے۔ بس انتہاپسندی ہے۔ اسلام پسند انھیں برقعے میں لپیٹ لینا چاہتے ہیں اور مغرب نواز یہ چاہتے ہیں کہ عورت سربازار بے پردہ ہوجائے۔۔شوپیس کی اصطلاح بھی خوب کہی آپ نے۔۔۔ کاش خاتون کا اس کے جائز حقوق دیئے جائیں۔۔۔
  8. دوست

    اب کس کو جانا ہے

    اب میں‌بھی چلوں بارہ بج گئے۔۔ اس سے پہلے کہ میرا بارہ کی بجائے ایک بج جائے سو لو جاکر کچھ دیر۔۔ :lol:
  9. دوست

    مبارکباد سالگرہ مبارک ہو قائد

    محترم بحث کا میرا بھی ارادہ نہیں۔۔ میں نے بات اس تناظر میں‌کہی تھی کہ اس مبارکباد کا انھیں اُس دنیا میں کوئی فائدہ نہیں۔۔فائدہ کس چیز کا ہے اوپر عرض کرچکا ہوں۔۔ وسلام
  10. دوست

    اس فورم کا مقصد(پاک نستعلیق کی ٹیسٹنگ)

    انگریزی نکالنا میرے خیال میں ٹھیک نہیں ہوگا۔۔ اس طرح تو ربط وغیرہ دیناناممکن ہوجائے گا۔۔ دو لفظ انگریزی کے لیے کیا ٹیگ لگائیں گے ہر بار اس پر؟؟؟ اور عام ویب سائٹ پر کیا بنے گا ، بلاگ وغیرہ پر تو کوئی ایسی سہولت نہیں موجود۔۔یہ توموج ہو جائے گی پھر۔۔
  11. دوست

    مبارکباد سالگرہ مبارک ہو قائد

    بالکل دعا ہونی چاہیے۔۔ اس مبارک کا کیا ہے۔۔ یہ تو رسم دنیا ہے۔۔ نماز پڑھیں اور دعا کریں ان کی مغفرت کے لیے۔۔ یہ مبارکباد کیا فائدہ دے گی۔۔یہ تو بس کھیل تماشا ہے۔۔
  12. دوست

    کیا عورت اور مرد برابر ہیں؟

    یہ بات سب کے سامنے ہے روز روشن کی طرح عیاں ہے کہ مرد جسمانی طور پر مضبوط ہوتا ہے اور میں نے یہی بات اوپر کہی ہے۔۔ آج صبح ہی فوج میں خواتین کے پہلے دستے کی شمولیت کے بارے میں سن رہا تھا۔۔میجر صاحب فرما رہے تھے کہ انھیں ڈیسک جاب وغیرہ دی جائے گی۔۔ایسی ہی برابری ہے تو بندوق اٹھائیں اور مورچوں میں...
  13. دوست

    مضمون اردو مواجہ پیک براے مائکرو سافٹ آفس

    جی یہ ہندوستان والا ہی ہے۔ پاکستان والے ابھی موڈ میں نہیں۔۔ میرے جیسے۔۔ :roll: :roll: :roll:
  14. دوست

    کون ہے جو محفل میں آیا

    واہ جی واہ۔۔ ہمارے بزرگ رکن آئے ہیں۔۔ ڈاکٹر صاحب کیا حال احوال ہیں۔۔ بھئی ہمارا تو دل کررہا ہے کہ لڈیاں بھنگڑے ڈالیں۔۔ خدا کا شکر ہے کوئی تو اس قدیر میاں کو کنٹرول کرنے آیا۔۔اب سائیں اس کا مُکو ٹھپیں گے۔۔ :twisted: لیکن لگتا ہے ڈاکٹر صاحب بھی سلام کرکے نکل لیے۔۔
  15. دوست

    آج کیا پکایا یا کیا کھایا

    بیگمی چاول۔۔ اس کی ترکیب پوسٹ کریں میرا دل کررہا ہے اسے ٹرائی کرنے کو۔ ابلے چاول تو بنا لیتا ہوں یہ بیگمی چاول بھی لگتاہے بن ہی جائیں گے۔۔ بس بیگم کی کمی ہو شاید اس میں۔۔
  16. دوست

    مبارکباد سالگرہ مبارک ہو قائد

    مبارک کا کیا کرنا سائیں جب ہم پاکستان کو قائد کا پاکستان نہ بنا سکے۔۔۔ :?
  17. دوست

    کیا عورت اور مرد برابر ہیں؟

    عورت اور مرد مماثل ہیں برابر کہنا مشکل ہوگا۔۔ ان کے فرائض جداگانہ ہیں میں تو بس اتنا ہی کہوں گا۔۔ کئی معاملات میں ہوتا ہے کہ خواتین بہت مشقت والے کام بھی کرتی ہیں لیکن وہ برابری نہیں۔۔۔ یہ ماڈرن خواتین کیا اینٹیں اٹھا کر برابری کا دعوٰی سچ ثابت کریں گی؟؟؟ کبھی نہیں۔۔انھیں کوئی اچھی پوسٹ دے...
  18. دوست

    مبارکباد میری کرسمس

    ہیپی کرسمس جی۔۔ ویسے مجھے شک ہے کہ محفل کا کوئی رکن عیسائی بھی ہے۔۔۔
  19. دوست

    مضمون اردو مواجہ پیک براے مائکرو سافٹ آفس

    اوپن آفس والے نراش نہ ہوں اوپن آفس کا بھی اردو ترجمہ موجود ہے اگرچہ اس کی کوالٹی پر مجھے کافی سارے تحفظات ہیں۔۔۔
  20. دوست

    اس فورم کا مقصد(پاک نستعلیق کی ٹیسٹنگ)

    اگرچہ ٹانگ اڑانے والی بات ہی ہے لیکن کہتا چلوں میں لینکس پر ہوں اور کے ڈی ای کا پراؤزر کنکرر استعمال کرتا ہوں۔۔۔ اور اس میں جو الفاظ نظر آتے ہیں وہ بہترین ہیں اتنے کہ شاید پاک نستعلیق کو ہنٹنگ کی ضرورت بھی نہ پڑے چھوو ٹے سائز میں یہ الفاظ انتہائی خوبصورت نظر آتے ہیں علاوہ ان ڈبوں کے جو لفظ...
Top