نتائج تلاش

  1. دوست

    انٹرویو انٹرویو ود دوست

    جی یہ میرے اپنے الفاظ ہیں۔۔۔اور خیالات بھی۔۔ تم ابھی بچے ہو کاکے اتنی بڑی بڑی باتیں نہ کرو :lol: بات ٹھیک کہی ہے لیکن ہر کسی کا محبت کے بارے میں نکتہ نظر ہوتا ہے اور میرا نکتہ نظر ہے کہ ماں باپ، بہن بھائی یا دوسرے رشتے کوئی بھی ہوں سے محبت عین فطری ہے جو کہ ناقابل تردید اور ناقابل تبدیل ہے۔۔...
  2. دوست

    قبل از مرگ واپسی

    ہاں بھئی “پپو بچے“ اب بات کرو۔۔۔ تمہارے نام کو نہیں کاکے میں نے تمہیں کہا ہے۔۔۔ اتنے معصوم نہیں ہو۔۔ خیر سے جلیبی کی طرح تو سیدھے ہو۔۔ اچھا تو تم بھاری بھی ہو۔۔۔پہلے بتانا تھا اب پتہ چلا موٹر سائیکل تمہیں کیوں سہار نہیں پاتی تھی۔۔۔اللہ اس پر اپنی رحمت رکھے کیسی کیسی چیزیں اٹھائے پھری ہے۔۔۔ اور...
  3. دوست

    آؤ ہنسیں

    :lol: :lol:
  4. دوست

    کون ہے جو محفل میں آیا

    اب ہم۔۔۔۔۔۔۔۔
  5. دوست

    قبل از مرگ واپسی

    :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: پیارے تم غزل عرض کرو گے تو ادھر سے دیوان لکھ دوں گا۔۔۔ باقی شام کو بات ہوتی ہے۔۔
  6. دوست

    انٹرویو انٹرویو ود دوست

    بھائی جی تفصیلی جواب شام کو دیتا ہوں اس وقت دیر ہورہی ہے۔۔۔
  7. دوست

    قصہ پانچ قوالوں کا

    اس کے ساتھ ہی قدیر اندر داخل ہوا اور دونوں ہاتھوں سے اپنی رانیں پیٹتا ہوا بولا۔۔ ارے کمبختو مجھے پیچھے ہی چھوڑ آئے اس کمبخت ہارمونیم اور طبلے کی تال پر ٹھمکا کیا فرشے لگائیں گے۔۔ پھر رکشے والے کو بددعائیں دینا شروع کردیں جو اسے پیچھے ہی چھوڑ آیا تھا۔۔۔ اس کے بعد زکریا نے طبلے پر ہاتھ مارا،...
  8. دوست

    تاسف دعائے مغفرت

    اللہ انھیں جنت الفردوس میں جگہ دے۔ آمین۔
  9. دوست

    خوبصورت نظمیں

    اچھی نظم شئیر کی ہے آپ نے عیشل۔۔ محفل پر خوش آمدید۔۔ امید ہے آپ کی آمد ہمارے لیے باعث عزت و افتخار ہوگی۔۔ اگر اپنا تعارف بھی کروا دیں تو کیا ہی کہنے۔۔
  10. دوست

    کون ہے جو محفل میں آیا

    اب میری باری ہے شاید۔۔ جیہ آپ تھکتی نہیں اتنی بار آجاکر۔۔۔
  11. دوست

    آؤ ہنسیں

    :lol:
  12. دوست

    یورپ کا بکرا

    واہ کیا چیز ہے :lol:
  13. دوست

    مبارکباد جیہ کے 3000خطوط

    مبارکباد جی۔۔ آپ کا مضمون عشق کے بارے میں پڑھا۔۔۔ کیا ہی کہنے مزہ آگیا۔۔ کیا "غالبانہ" انداز پایا ہے آپ نے۔۔۔
  14. دوست

    کون ہے جو محفل میں آیا

    بس دعا ہے جی ۔۔ آپ سنائیں۔۔۔ اور اب ضبط۔۔ ہم تو چلے رات کو ملاقات ہوتی ہے گر زندگی رہی تو۔۔ اللہ حافظ۔۔۔
  15. دوست

    قبل از مرگ واپسی

    بس ذرا میں "بچہ ٰہائے اردوٰ" کی اڑان دیکھ رہا ہوں۔۔۔ اس کے بعد انشاءاللہ۔۔ :D آتے ہی ان کے شان میں مطلع خاکسار نے ہی عرض کیا تھا۔۔۔
  16. دوست

    مبارکباد سالگرہ مبارک فرزانہ سسٹر

    شکریہ جی شکریہ جواب دینے کا۔۔ سدا خوش رہیں۔۔۔ اللہ کا شکر ہے مغالطہ ہی تھا۔۔
  17. دوست

    نئے ناظمینِ خاص

    لگتا تو ایسے ہی ہے۔۔ قیصرانی کچھ زیادہ ہی سنجیدہ ہوگئے ہیں۔۔ کرسمس کی چھٹیوں میں شاید کچھ فعال ہوسکیں۔۔
  18. دوست

    کون ہے جو محفل میں آیا

    ہم بھی آجائیں۔۔کاش پتا ہوتا کہ رات محفل جمے گی تو ہم بھی آجاتے۔۔۔ 8)
  19. دوست

    بیت بازی

    :laugh: :laugh: :laugh: :laugh: :laugh: واہ جی واہ۔۔کیا نہلے پر دہلا مارا ہے۔۔ ویسے ان سے یہ بعید بھی نہیں۔۔۔۔
  20. دوست

    جواب چاہیے۔۔۔

    :D واہ کیا کہنے۔۔۔قدیر کی (مرد) بچگانہ قلابازیوں کے۔۔۔ شمیل آپ واقعی معصوم ہیں۔۔نماز پڑھ کر تصویر کھنچوانے کی کیا ضرورت ہے۔
Top