نتائج تلاش

  1. دوست

    میٹرک کے لیے گیسیس کی ضرورت

    ٹینسز۔ اینگریزی کے۔۔۔ وہ تو کسی بھی گرائمر سے کرسکتے ہو۔۔۔ ہاں خلاصہ سا میں بتا دوں گا۔۔ لیکن رات کو اب تو میں جارہا ہوں ۔۔۔ چلو اچھی بات ہے کہ دوست کروا دیا کرے گا اللہ کرے تم اچھے نمبروں سے پاس ہوجاؤ۔۔ کوئی بھی مسئلہ ہو تو بلا تکلف پوچھ لینا۔ وسلام
  2. دوست

    اب کس کو جانا ہے

    اب مجھے جانا ہے ایک بجے سے ایک نئی ٹیوشن پڑھانا شروع کررہا ہوں آج پہلا دن ہے اب کہاں وہ آدھے دن کی محفل گردی۔ :roll: :roll:
  3. دوست

    پاک نستعلیق کے ساتھ چھیڑ خوانی

    :oops: :oops: :oops: شکریہ شکریہ جناب۔۔۔
  4. دوست

    کون ہے جو محفل میں آیا

    میں بھی۔۔۔۔
  5. دوست

    مبارکباد سالگرہ مبارک فرزانہ سسٹر

    واہ کیا نظم ہے اور کیا انداز ہے۔۔۔
  6. دوست

    کوں آن لائن ہے؟

    میں بھی ہوں۔۔۔
  7. دوست

    تعریف کیجئے

    :roll: :roll: :roll:
  8. دوست

    آج کیا پہنا ہے

    :lol: :lol: :lol: :lol:
  9. دوست

    اردو بتاؤ

    گلائف کسی علامت کے انداز کو کہتے ہیں۔ اب اس کی اردو کیا ہوگی لگتا ہے بنانی پڑے گی۔۔۔ لیگیچر ترسیمے کو کہتے ہیں اردو میں وہ جگہ جہاں دو حروف ایک لفظ میں ملتے ہیں یہ ٹائپو گرافی کی اصطلاحات ہیں مزید روشنی محسن بھائی ہی ڈال سکتے ہیں اس پر۔۔
  10. دوست

    میں رجعت پسند ہی اچھا ہوں

    :roll: :roll: :roll:
  11. دوست

    ٹنڈ :)

    اچھا لگا یہ اقتباس۔ اگر میں بھول نہیں رہا تو گل نوخیز اختر کے ناول سے لیا گیا ہے یہ اقتباس۔۔
  12. دوست

    پاک نستعلیق کے ساتھ چھیڑ خوانی

    بہت اچھے۔۔۔ اگر محسن بھائی آپ کو اتنا ہی بتا دیں تو پیچھے تو کچھ بھی نہیں بچے گا۔۔ جہاں تک میرا خیال ہے۔ پاک نستعلیق کو ہی سانچہ بنا کر شکلیں اس میں فٹ کردینے سے کام بن جائے گا۔۔۔
  13. دوست

    کون ہے جو محفل میں آیا

    اب میں ہی آجاؤں جاتے جاتے۔۔ کل صبح ملاقات ہوتی ہے۔۔ شب بخیر۔۔
  14. دوست

    سوال گندم جواب چنے

    کہیں وہی آلو تو نہیں جو سر پر بھی پڑ جاتے ہیں جوتے وغیرہ کھانے کے بعد؟؟؟ ویسے ان آلوؤں کے ساتھ گوبھی کیوں نہیں ہوتی؟؟
  15. دوست

    اشتیاق احمد : غار کا سمندر

    :roll: :roll: :roll: :roll: :roll: :roll: :roll: :roll: یاد ہی نہیں رہتا پوچھنے کا۔۔۔
  16. دوست

    عقل کی وسعتیں ملاحظہ ہوں

    :laugh: :laugh: :laugh: :laugh: :laugh: :laugh: :laugh: :laugh: :laugh: :laugh: :laugh: :laugh:
  17. دوست

    پی ایچ پی بی بی کے لئے اردو ٹیمپلیٹ

    اتنا اچھا سانچہ دیکھ کر دل خوش ہوگیا۔۔۔ اور مزید کی آمد کا سن کر اور خوشی ہورہی ہے۔۔۔
  18. دوست

    اشتیاق احمد : غار کا سمندر

    مجھے تو اس کے ناول کچھ اتنے خاص نہیں لگے۔۔۔ ہنسانے کی ناکام کوششیں۔۔۔۔ اور ہیڑ کی ہیڑ ہی لوگوں باپ بیٹا سب مشن پر۔۔۔۔ عمران سیریز کی نقل۔۔۔
Top