نتائج تلاش

  1. دوست

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم

    اللہم صل علٰی سیّدنا و مولانا محمد و علٰی اٰلہ و اصحابہ و بارک وسلم
  2. دوست

    ورڈ پریس میں‌پلگ اِن بارے مدد درکار ہے

    بھائی جی آپ اتنی دیر کسی فری امیج ہوسٹ سے کام چلا لیں وہاں تھمب نیل کی سہولت ہوتی ہے۔
  3. دوست

    نیا اور بہتر فری ہوسٹ

    بھائی جی ایف ٹی پی شاید میرا فائل زیلا ہی پرابلم کررہا ہے بہرحال اس کی جاوا ایپلٹ سے چڑھائی کی رفتار بہترین ہے اب اگر چڑھ جائے تو (سی پینل سے جاکر فائل مینجر میں سے چاہے پوری ڈائرکٹری چڑھا لیں‌ لیکن سائز کی حد ہے)
  4. دوست

    اب اک نئے فری ہوسٹ پر اردو فورم بنائیں

    غلطی سے ادھر پوسٹ ہوگیا تھا یہ پیغام۔
  5. دوست

    اردو لغت کی اوپن آفس میں شمولیت

    :D :D :D :D میرا اس طرف دھیان جارہا تھا لیکن میں نے سوچا کنفرم کرلوں۔ ابھی بتا دیتا ہوں کہ بھائی یہ 8 بٹ کی ہی ہے۔ شکریہ میں تازہ پیشرفت سے آگاہ رکھوں گا یہاں۔ وسلام
  6. دوست

    ان پیج کے کھلنے میں مشکل ہے

    جی میل پر کیا حد ہے فائل کی؟
  7. دوست

    اب اک نئے فری ہوسٹ پر اردو فورم بنائیں

    میرا خیال ہے مکی بھائی کمال کرتے ہیں جیسے کہ آج کل کررہے ہیں۔
  8. دوست

    انٹرویو انٹرویو ود دوست

    مسمی نہیں مسمات محترمہ۔ جواب دئیے دیتا ہوں بس ایویں یاد ہی نہیں رہا۔ جب یاد آتا تھا کمپیوٹر سے دور ہوتا تھا۔ آئیڈیل میں خوبیوں کا پوچھا ہے آپ نے۔۔۔ آئیڈیل کی خوبیاں وہی عمومًا جو آپ کسی اچھے انسان میں دیکھنا چاہتے ہیں۔ راکھ ہوجانا ہی تو زندگی دیتا ہے۔ جب بندہ اپنے آپ کو فنا کرڈالے تب ہی کچھ...
  9. دوست

    بیت بازی

    اچھا شعر ہے۔
  10. دوست

    اردو لغت کی اوپن آفس میں شمولیت

    ہم نے چوری چوری ہی غیرت کھائی اور اردو الفاظ کی یہ جو فہرست محفل پر بنی تھی اسے اوپن آفس میں‌ شامل کروانے چل دئیے۔ اب تک تو معاملہ ٹھیک تھا لیکن لگتا ہے کچھ ہاتھ سے نکلتی جارہی ہے بات۔ اصل میں‌ اوپن آفس کی ایک میلنگ لسٹ جوائن کرنے کے بعد ہم نے فریاد کی جس کا مناسب جواب ملا پھر ایک مزید میلنگ...
  11. دوست

    کون ہے جو محفل میں آیا

    کیا کہنے بھئی۔ :D
  12. دوست

    نیا اور بہتر فری ہوسٹ

    بھائی جی اس کا ایف ٹی پی بکواس ہے۔ چڑھ ہی نہیں‌ رہیں فائلیں۔ بار بار منقطع
  13. دوست

    ان پیج کے کھلنے میں مشکل ہے

    box.net پر جاکر فائل کو اپلوڈ کردیں۔ اس کے بعد جاوید بھائی کو اس کا ربط دے دیں۔ یہ سائٹ بہت اچھی ہے اس کام کے لیے اور ریپڈ شئیر کی طرح ایک ایک منٹ کا انتظار بھی نہیں‌ کرواتی۔
  14. دوست

    اردو ویب لائبریری وکی کی اہم خامی

    میڈیا وکی آنے پر نیا صفحہ بنانے کی حاجت نہیں رہے گی۔ اس میں صفحہ نوردی کے لیے اوپر لسٹ بن جاتی ہے سو ہر عنوان تک پہنچنا ایک کلک کی مار ہوتا ہے۔
  15. دوست

    جواب چاہیے۔۔۔

    قدیر یہ واقعی بہت خوبصورت پرندہ ہے اس کے ساتھ تمہارا نام بلکہ تم اس کے ساتھ نہیں جچ رہے۔ اس کی جگہ کوا وغیرہ ہو تو بات بن سکتی ہے۔ ویسے کوا بھی frequently زمین پر چلتا پھرتا ہے۔
  16. دوست

    ونڈوز اورلنکس میں اردو

    بھائی جی یہ آپ کو نعمان ہی بتا سکیں گے میں تو بھول بھال چکا ہوں عرصہ ہوا اوبنٹو استعمال کیے اور کوئی ربط بھی نہیں مل سکا اس سلسلے میں۔
  17. دوست

    نیا اور بہتر فری ہوسٹ

    ایک عدد کھاتہ لیا ہےاس پر 10 ڈیٹا بیس والا لیکن پینل میں‌ گیا تو بتا رہا ہے کہ تین ہیں۔ ایک بنالی دو رہ گئیں۔ اب ورڈپریس 2.0.6 چڑھا رہا ہوں۔ دیکھتا ہوں کیسا رزلٹ ہے۔
  18. دوست

    جواب چاہیے۔۔۔

    اوئے ہوئے لو بھئی اب تو یہ ثابت ہوگیا کہ تم ابھی تک پپو بچے ہو۔ :lol: :lol: :lol: :lol: :lol:
  19. دوست

    کون ہے جو محفل میں آیا

    اوہ تو میں تو ابھی آنلائن ہوا ہوں۔
Top