واہ تو آخر کام شروع ہوہی گیا۔
جناب اس کو محفل پر بھی پوسٹ کریں۔
عربی متن الگ سے ہی نظر آئے گا اس کی ٹینشن نہ لیں۔
پی ڈی ایف اتار کر پڑھنے میں بہت دقت ہوگی اور صحیح بتاؤں تو آدھے لوگ ایسے ہی بھاگ جائیں گے اتاریں پھر کھولیں پھر پڑھیں جبکہ یہاں سب سامنے ہوگا۔ اس پر بات بھی ہوسکے گی۔ امید ہے آپ...