نتائج تلاش

  1. دوست

    آج کیا پکایا یا کیا کھایا

    آلو گوشت
  2. دوست

    میری ڈائری کا ایک ورق

    واہ اچھا اقتباس ہے۔
  3. دوست

    میڈیا وکی کے انٹرفیس کا ترجمہ؟

    یہاں سے زیادہ سمجھ لگنے کی امید ہے
  4. دوست

    سسٹر ماوراء کا کیا ہوا ؟؟؟

    خوش آمدید واپسی پر جی۔ ان کی اتنی لمبی غیر حاضری کے بعد میں نے خواب دیکھنا شروع کردئیے تھے کہ میں بھی محفل کے ٹاپ 5 میں آجاؤں گا جلد ہی۔ :D
  5. دوست

    کون ہے جو محفل میں آیا

    ظاہر ہے میں‌ ہی ہوسکتا ہوں اب۔
  6. دوست

    access denied harddisk folders

    واہ۔ شکوہ اور جواب شکوہ۔ کیا کہنے۔ اصل میں‌ ہمیں پتا نہیں تھا ورنہ کوئی جواب ضرور دیتا۔ اچھا کیا جو آپ نے حل بھی بتا دیا کسی دوسرے کو آپ کی طرح پریشانی نہیں ہوگی۔
  7. دوست

    ترجمہ مطلوب ہے

    ڈراپ ڈاؤن بکس کا اردو گراوٹی بکسہ کیا ہے۔ ٹھیک رہے گا؟
  8. دوست

    کلام از عبدالجبار

    سجدہ۔۔۔ بھائی جی انھی صلی اللہ علیہ وسلم کا حکم ہے کہ سجدہ صرف خدا کو کرو۔ خیر بہت دنوں بعد آئے ہیں‌ کدھر رہے۔ نعت اچھی ہے پسند آئی۔
  9. دوست

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم

    صلی اللہ تعالٰی علٰی سیدنا محمد وسلم اللہم صل علٰی محمد و اٰل محمد و اصحاب محمد
  10. دوست

    ورڈ پریس کے اردو ٹیمپلیٹس ‏

    واہ جی واہ۔ بہت ہی اچھے پردیسی بھائی شاباش۔ دل خوش کردیا ہے۔
  11. دوست

    مبارکباد تفسیر ماہر بن گئے

    مبارکباد۔ واقعی آپ کے پیغامات خالصتًا استادانہ ہیں۔ خصوصًا شاعری کے سلسلے میں۔
  12. دوست

    کون ہے جو محفل میں آیا

    اب پھر میں‌ہی۔ ڈاکٹر عباس آنلائن ہیں اب۔ کیسے مزاج ہیں جناب۔
  13. دوست

    کون ہے جو محفل میں آیا

    لگتا ہے آج سب کے اندازے غلط ثابت ہونے ہیں۔
  14. دوست

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم

    صلی اللہ علٰی سیدنا محمد و اٰلہ و اصحابہ وسلم
  15. دوست

    کون ہے جو محفل میں آیا

    چلیں جی پھر میں ہی آنلائن ہوں اب رضا بھائی۔ 8)
  16. دوست

    اس عید کی تیاریاں کیسی ہیں؟

    وہ اللہ کی خاص رحمت ہے جی مجھ پر کہ اس نے مجھے بچائے رکھا۔ :D :D
  17. دوست

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم

    جزی اللہ عنّا محمد ما ھُوَا اَہلُہ
  18. دوست

    لکھاءی میں مس ءلہ

    بھائی جی آپ ء کی جگہ ئ استعمال کیا کریں پھر مسءلہ مسئلہ نہیں رہے گا۔ ئ یعنی ہمزہ ی محفل کے ویب پیڈ میں یو پر موجود ہے۔ چھوٹے یو پر جبکے بڑے یو پر ء ہمزہ ہے۔ ہور کجھ؟
  19. دوست

    (خبر) صدام کو پھانسی دے دی گئی

    :( :(
Top