حضرت اسمایل شہید کے نظر میں تصوف

سافی

محفلین
حضرت اسمایل شہید کے نظر میں تصوف
“ہسول نسبت ولایت سلوک راہ نبوّت کو اسان کر دیتا ہے اور جس کو نسبت ولایت ھاسل ہوتی ہے نسبت نبوت کو تھوڑی مہنت میں حاصل کر لیتا ہے“ (صراتظ مستقئیم صفہ

“جو شخص ان احوال و مقامات سے متصف ہو اسکو چاہییے کے ان لوگوں کی تعظیم میں کوتاہی نہ کرے جو ان امور سے با خبر ہیں، اس لیے ہر مسلمان حق تالہ کا نام لیتا ہے، پس اوّل تو مسلمان کی تعزیم اس نام پاک کی ہرمت کی وجہ سے ھونا چاہیے، دوسرے یہ کہ ادمی خد اپنے اغاز و انجام کو دیکہے تیسری حق تعلہ کے لیے دشوار نہین کے کسی کو ایک لمحہ مین قطب ال اقتاب بنا دے“
سراط مسطقئیم صفہ 101
 

دوست

محفلین
سر جی آپ کے عبارت میں املاء کی سنگین غلطیاں موجود ہیں انھیں درست کریں۔
تعالٰی کو آپ نے تالہ لکھا ہے اسی طرح کئی دوسرے الفاظ ہیں ان کو درست کردیں۔
وسلام
 
Top