نتائج تلاش

  1. مغزل

    آج کے دن فیض احمد فیض ہم سے رخصت ہوئے ۔۔۔۔۔ 24 ویں برسی

    فیض صاحب کی ایک پنجابی نظم ’’ ربیا سچیا ‘‘ شاید ہم ۔۔۔۔۔۔ اپنے فرائض جان جائیں ۔ شاید ہم ۔۔۔ صم بکم والوں میں ہونے سے بچ جائیں شاید ہم ۔۔ ان سے بچ جائیں جن کے دلوں پر مہر لگی ہے۔۔ ربّا سچّیا ربّا سچّیا توں تے آکھیا سی جا اوئے بندیا جگ دا شاہ ہیں توں ساڈیاں نعمتاں تیریاں دولتاں نیں،...
  2. مغزل

    آج کے دن فیض احمد فیض ہم سے رخصت ہوئے ۔۔۔۔۔ 24 ویں برسی

    ایک اور نظم ۔۔۔ ’’ کتے ‘‘ شاید ہم کچھ سبق حاصل کریں ۔۔ شاید ہم دموں پر پاؤں رکھنے سے پہلے جاگ جائیں۔ شاید ہم کراں کراں سے نجات حاصل کریں۔ کتے ! یہ گلیوں کے آوارہ بے کار کتے کہ بخشا گیا جن کو ذوقِ گدائی زمانے کی پھٹکار سرمایہ اُن کا جہاں بھر کی دھتکار ان کی کمائی نہ آرام شب...
  3. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (14)

    چنے کی دال کا حلوہ کھانے کا مزہ اور ہی ہے ۔۔ دیکھیں کون پہل کرتا ہے کھلانے میں۔۔
  4. مغزل

    آج کا شعر - 3

    مقابلہ تو زمانے کا خوب کرتا ہوں اگرچہ میں نہ سپاہی ہوں نہ امیرِ جنود غمیں نہ ہو کہ بہت دور ہیں ابھی باقی نئے ستاروں سے خالی نہیں ہے سپرِ کبود علامہ محمد اقبال ( ضربِ کلیم ) غالباً
  5. مغزل

    تاسف محترم الف عین کی طبعت خراب ہے ۔۔۔۔دعا کیجیئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    ٹیکساس میں تو ملکہ اشعار ’’ زویا ‘‘ ہیں ۔۔ میں انہیں آپ کی آمد کی اطلاع دے دیتا ہوں ۔۔ زویا ہندوستان سے تعلق رکھتی ہیں ۔۔ اور ٹیکساس یونیورسٹی میں شعبہ اردو سے منسلک ہیں۔
  6. مغزل

    لیاقت علی عاصم ڈوبتی ناؤ تم سے کیا پوچھے --- لیاقت علی عاصم

    شکریہ امر بھیا ۔ آپ کا اظہارِ‌پسندیدگی عاصم صاحب تک پہنچادیا گیا ہے۔
  7. مغزل

    آج کے دن فیض احمد فیض ہم سے رخصت ہوئے ۔۔۔۔۔ 24 ویں برسی

    میری پسندیدہ ترین نظم : پابجولاں چلو ! ’آج بازار میں پابجولاں چلو“ چشمِ نم‘ جانِ شوریدہ کافی نہیں تُہمتِ عشقِ پوشیدہ‘ کافی نہیں آج بازار میں پابجولاں چلو دست اَفشاں چلو‘ مست و رَقصاں چلو خاکِ بَرسر چلو‘ خُوں بداماں چلو راہ تکتا ہے‘ سب شہرِ جَاناں چلو حاکمِ شہر بھی‘ مجمعِ عام بھی...
  8. مغزل

    آج کے دن فیض احمد فیض ہم سے رخصت ہوئے ۔۔۔۔۔ 24 ویں برسی

    آج کے دن فیض احمد فیض ہم سے رخصت ہوئے 24 ویں برسی آہ ہ ہ ۔۔۔۔۔۔۔ آج کے دن ہم سے برِصغیر کا معتبر نام فیض احمد فیض ۔۔ رخصت ہو ا ۔۔ ابتدائی تعارف پیش ہے ۔ آئیے اور اس عظیم شخصیت کو خراجِ تحسین پیش کریں ۔۔ آپ فیض صاحب کا کلام ( اپنی پسند کے مطابق) اور دعائیہ کلمات اور ۔۔۔ نثری مقالے پیش کرسکتے...
  9. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (14)

    تب تو ہمیں بھی بھجوادیں ناشتہ ۔۔ ویسے کیا بنوایا ہے ۔۔؟
  10. مغزل

    مبارکباد ابو شامل کو سالگرہ مبارک گو کہ لیٹ ہو گئی ہے تھوڑی سی

    شامل کے ابا جان کو سالگرہ مبارک ۔۔ خدا دائم آباد رکھے
  11. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (14)

    بھیامیرے تب بھی اتنا فرق تو نہیں نا ۔۔۔
  12. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (14)

    یاالہی خیر گردانی بحقِ شاہِ جیلانی ۔۔۔۔۔ اس وقت ناشتہ میرے خیال میں ہندوستان اور پاکستان کے معیاری وقت میں صرف 30 منٹ کافر ق ہے ۔۔ یا بی بی بی بی بیاں ابھی جاگیاں ہیں۔۔ ہہہہ
  13. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (14)

    نہ چھیڑ اے نکہتِ بادِ بہاری ، راہ لگ اپنی ۔۔ تجھے اٹھکیلیاں سوجھی ہیں ، بیزار بیٹھے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔ سمجھے کہ نہیں۔۔
  14. مغزل

    دل عظیم آبادی، یادِ رفتگاں ------- از : احتشام انور

    دل عظیم آبادی از: احتشام انور دل جس پہ علم و عشق کے عُقدے کھلے نہ ہوں مطلب سمجھ سکے نہ میری داستان کا جسونت رائے ناگر گجراتی برہمن کے بیٹے نے اسلام قبول کیا اور شیخ محمد عابد کے نام سے سرفراز ہوئے،یہی شیخ محمد عابد آگے چل کر دل عظیم آبادی کہلائے۔ معروف تذکرے طبقات الشعراءکے علاوہ تذکرہ...
  15. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (14)

    گردن پہ میری استرا ، رکھتے ہوئے بولے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لے سانس بھی آہستہ کہ نازک ہے بہت کام (فخراللہ شاد) ککک کون سی پسند آئی مٹھائی آپ کو ۔۔ ؟؟
  16. مغزل

    لیاقت علی عاصم ڈوبتی ناؤ تم سے کیا پوچھے --- لیاقت علی عاصم

    غزل ڈوبتی ناؤ تم سے کیا پوچھے ناخداؤ، تمھیں خدا پوچھے کس کے ہاتھوں میں کھیلتے ہو تم اب کھلونوں سے کوئی کیا پوچھے ہم ہیں اس قافلے میں قسمت سے رہزنوں سے جو راستہ پوچھے ہے کہاں کنجِ گل ، چمن خورو ! کیا بتاؤں اگر صبا پوچھے اٹھ گئی بزم سے یہ رسم بھی کیا ایک چپ ہو تو دوسرا پوچھے لیا قت...
  17. مغزل

    سوال گندم اور جواب میں چنے!!!

    جب سے یہ معاملا ت ’’اوگرا‘‘ کے ہاتھ لگے ہیں۔ اوگرا کا ایک مطلب اور بھی ہے ۔۔ وہ کیا ؟؟
  18. مغزل

    آج کا شعر - 3

    زنداں سے جو گئے و ہ گھروں میں اسیر ہیں اچھا ہو اکہ میری سزا کم نہیں ہوئی ۔ نصیر کوٹی (لذتِ آزار)
  19. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (14)

    قبلہ اتنی فوری سلام پر ۔۔ جواب میں تاخیر ہوگئی تو ؟ وعلیکم السلام
  20. مغزل

    مبارکباد آج مجھ کو محفل میں سال ہوچلا ہے دوست !

    وقت نکال کر آتی رہا کیجئے ،۔۔ خوش رہئے ۔۔ سلامت رہیے
Top