آہا ہا ۔ آہا ہا ۔۔ زہے نصیب ۔۔ آج عندلیبِ ہند کہاں اجاڑ جنگلوں کے باسی کے تھریڈ میں آنکلی ہیں ۔۔ :hatoff:
بہت شکریہ ۔۔ عندلیب صاحب ۔۔ چلیئے یہ تو ہوا کہ میرے اوتار سے آپ کو نغمہ یاد آتا ہے ۔:grin:
یہاں تو مجھے ایک ای میل موصول ہوئی کہ جناب آپ کے اوتار سے مجھے چارلی چپلن یاد آتا ہے۔:laugh...