نتائج تلاش

  1. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (14)

    شب بخیر دوستو ۔۔ ہم چلے ۔۔۔۔۔۔
  2. مغزل

    اب کیا کریں‌ --------- ؟؟

    پہلے وہ منحوس 500 (روپے کا مسئلہ تھا )‌۔۔ اب یہ عجیب ۔۔۔۔۔۔ مسئلہ درپیش ہے اب کیا کریں ؟ آج صبح یہ پیغام منھ چڑاتا پھر رہا ہے ۔۔۔
  3. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (14)

    زحمت نہ کریں ایسا کچھ بھی نہیں ہوگا ۔۔
  4. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (14)

    پکوڑے کھانے کا جی چاہے تو کیا کرنا چاہیئے ۔۔ نئے دور کے آغاز میں ہی مشورہ درکار ہے ۔
  5. مغزل

    م م مغل: آپ کا اوتار، دستخط کچھ کہتے ہیں۔

    بہت شکریہ فیصل قریشی صاحب ۔۔بہت شکریہ کرم فرمائی کیلئے ۔
  6. مغزل

    میری اصلاح کیجئے !!

    شکریہ گروجی ۔۔ ویسے اتنا عرصہ کہاں غائب تھے ۔۔ کہ کچھ خبر ہی نہ تھی ۔۔
  7. مغزل

    م م مغل: آپ کا اوتار، دستخط کچھ کہتے ہیں۔

    ظفری صاحب ۔۔ آپ ظفریاب سے مظفریاب ہوئے جاتے ہیں۔ آپ کی بات دل کو لگتی ہے ۔۔ مگر میں سوچتا ہوں ۔۔ کاش جیسا آپ نے کہا ویسا میں ہو بھی جاؤں ۔۔۔۔۔۔۔ دعا کیجئے گا نا ؟؟ میرے دوست عزیز مرزا کا ایک شعر آپ کی نذر: یہ شہرِ دل نہیں ہے شہرِ آثارِ قدیمہ ہے سماعت ہو تو یاں ایک ایک پتھر بات کرتا ہے ۔...
  8. مغزل

    م م مغل: آپ کا اوتار، دستخط کچھ کہتے ہیں۔

    اچھا ہوا کہ آپ کو کچھ یاد آگیا ۔۔ اب چاہے نفسیات کی ہو وہ کتاب ، خیر بہت شکریہ زونی بہنا ۔۔ سدا خوش رہو سلامت رہو ۔۔ شاد و آباد رہو ۔ ماورا جی ۔ آداب ۔ ویسے خوب نباض ہیں آپ ۔۔ فشارِ خون کی جگہ ۔۔ فشارِ ذات تک رسائی میں پیش آنے والے مرحلے آپ پر آشکار ہوچلے ہیں تو ۔۔ لگے ہاتھوں کچھ مجھ...
  9. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (14)

    غیر ممکن ہے ٹھیک ہوتا میں‌۔۔۔۔ مدون سے پہلے : ظلم ہے اسے طفلانہ کہنا ۔۔ یہ تو تہذیبانہ ہے ۔۔
  10. مغزل

    مبارکباد آج مجھ کو محفل میں سال ہوچلا ہے دوست !

    انشا اللہ ۔۔ کیوں نہیں ظفری بھیا۔ اگلے سال کی رسید بھی وصول کیجئے۔ اور مبارکباد و محبت پر نذرانہ ِ تشکر والسلام
  11. مغزل

    مبارکباد آج مجھ کو محفل میں سال ہوچلا ہے دوست !

    آداب عرض ہے ۔ حجاب صاحبہ ۔۔ بہت شکریہ ، آ پ احباب اور بزرگوں کی محبت و شفقت ہے ۔ وگرنہ بندہ کس قابل ۔۔ یہ تو اچھا ہو ا کہ آپ تشریف لے آئیں ورنہ میں تو آپ کے لیے ایک لڑی چھیڑنے والا تھا کہ :: اے روئے دوست اب تو نکل آحجاب سے :: ویسے ہیں کہاں غائب آپ آج کل ۔۔ طبیعت تو ٹھیک ہے نا ۔ ایک...
  12. مغزل

    میری ڈیسک ٹاپ ----- اور آپ کی ؟

    شکریہ شکریہ جناب ابو شامل
  13. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (14)

    طالب ِ خیر ہوں بھیا ۔۔ معاف کیجئے ۔
  14. مغزل

    محفل سے محبت کی کوئی خاص وجہ؟!

    اردو زبان اور رسم الخط سے محبت کھینچ لائی تھی یہاں ۔۔ مگر اب فرار ممکن نہیں ۔۔
  15. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (14)

    صبر کسی میں بھی نہیں ۔۔ تین تین مراسلے ۔۔۔۔ معانقے کی مد میں ۔۔ واہ
  16. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (14)

    شامت نہ آجائے کہیں ۔۔ ؟؟
  17. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (14)

    حضرت جی کیا یہ نسخہ تیر بہ ہدف نہیں ،، جو گھول کے پینا پڑے
  18. مغزل

    میری ڈیسک ٹاپ ----- اور آپ کی ؟

    لیجئے میرا ڈیسک ٹاپ ۔ خود ستائشی کا اعلی نمونہ
  19. مغزل

    عدالت میں شرم۔۔۔

    واہ ۔۔ یعنی ’’ قدر کھو دیتا ہے روز کا آنا جانا ‘‘ بہت شکریہ جناب ِ فرخ ،، بہت شکریہ
  20. مغزل

    م م مغل: آپ کا اوتار، دستخط کچھ کہتے ہیں۔

    بہت شکریہ احمد ۔۔ مجھے لگا کہ تم آج مجھے چائے پلواؤ گے۔۔ سو میں آجاؤں ۔۔ ویسے میری اصلاح کی بابت یہ کہنا ٹھیک نہیں‌کہ میری اصلاح ہوچکی ۔۔آپ کے مراسلے کے تحت اب میں ’’ ناقابلِ اصلاح ‘‘ ہوں ۔۔۔ فنون لطیفہ سے میرا تعلق محض لطیفہ ہوسکتا ہے۔۔ وگرنہ میری کیا مجال ۔ بہت بہت شکریہ ۔ شکریہ وجی...
Top