نہیں ایسی بات نہیں میں یہیں تھا ۔۔ بس فاروقی کے معاملے پر ۔۔
شرمندہ ہوں کہ میں نے بلا تحقیق فاروقی کو سخت سست کہا ۔
۔۔۔ شمشاد صاحب آپ میری مدد کیجئے گا ۔۔ ؟؟
میں ذپ کرتا ہوں۔
شکیل احمد صاحب اور جناب خاور چودہری
آداب ۔۔
آپ کی محبیتں ، جو آپ نے ناچیز کی کوشش کو سراہا ۔
شکیل صاحب ۔ میں نے احباب اور بزرگوں سے سنا ہے
کہ فیض صاحب کا پنجابی کلام بھی مجموعہ کی صورت میں
ہے ۔۔ مگر مجھے آج تک میسر نہ آسکا ۔ ۔ وارث صاحب
سے معلوم کرتے ہیں۔ مزید یہ کہ نثری کتابیں بھی...
تصحیح کیلے ممنون ہوںوارث صاحب میں نے مدون کرلیا ہے ۔
آج کل میرا دماغ ٹھکانے نہیں / 84 سے 2008 تک میں
جمع تفریق کرکے جانے کیسے 32 سال نکال لیئے ۔۔
والسلام
صابر پیا کا سواگت ہے ۔۔ ہمیں امید ہے آپ کی یہاں تشریف آوری مجھ ایسے کو بہت کچھ سکھا جائے گی۔
امید ہے تسلسل کے ساتھ کرم فرماتے رہیں گے ۔۔ والسلام و علیکم