مغل جی ، کیلئے شکریہ ۔
توقع ع ع؎ع؎ع؎ع؎ع ۔۔۔ ؟؟؟؟؟
ہمممم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ’’ جب توقع ہی اٹھ گئی غالب ‘‘:laugh:
ویسے ۔۔۔ خوش رہیں اور جیتی رہیئے ۔۔ سدا خوش رہیں۔
بس اب جلد از جلد اپنی نگارشات پیش کیجئے ۔۔ متعلقہ شعبہ میں ۔
والسلام
شکریہ ۔۔ طالوت
میری مراد سب ہی فریقوں سے ہے ۔۔
آپ سے تخاطب کی فضا ہموار تھی تو آپ نے خیال کیا
کہ میںصرف آپ کو کہا ہے ۔۔ ویسے میں پھر اعادہ کرتا ہوں
کہ یہ تمام تر مکاتیب ِ فکر سے متعلق ہے ۔
والسلام
(ایک گزارش کہ شعر و ادب کا لفظ حذف کردیں ، ا س معاملے کا یہا ں کیا دخل)
ہائے اس زود پشیماں کا پشیماں ہونا ۔۔
اجی ۔۔ میرا کیا فائدہ ہوسکتا ہے ماسوائے اس کے
کہ یہ دواخانہ میری آشی (انٹی) نام پر ہے ،۔۔
آج اچانک یاد آگئیں۔۔ ابھی فون کرتا ہوں۔
آسان سی بات ہے ۔۔ اپنا اپنا عقیدہ و مسلک اپنی اپنی جیب میں رکھ لیا جائے ۔۔
دوم یہ کہ ۔۔ انسان کی فلاح کی بات کی جائے ۔۔ نہ کہ صرف مسلمان کی ۔
فلاحِ انسانی کا پرچار کیا جائے نہ کہ ۔۔ مسالکی و فروعی معاملات کا ۔
ایک دوسرے کی مدد کیجئے نہ کہ گلہ کاٹیئے ۔۔ کفر و شرک و بدعت کی پٹاری بند کردیجائے۔
قبلہ اسے مسرت ہی رہنے دیجیے گا ۔ مسرت شاہین مت بنا دیجئے گا ورنہ ڈیزل سرکار آپ پر ڈگری دائر کردیں گے ،
باقی رہی بات مشاہدے کی ۔۔ تو ۔۔ بہت شکریہ ۔۔ آپ کے اعتراف کا ۔
اور ہاں عرشی وعلیکم کے بدلے ۔۔ پاتالی ۔۔ آداب عرض ہے۔
باذوق صاحب۔
اچھی بحث ہے ۔ خوش رہیں ۔
اگر یہ آپ کا عقیدہ ہے خوب ہے۔
میرا عقیدہ مختلف ہے ۔
فورم پر کوشش کر کے وہ مراسلات پیش کریں
جس سے ہم ایک ہو ں فروعی و عقیدتی معاملات کو
چھیڑ کر آپ اور ہم ( جو بھی ہو) ۔۔ محض فرقہ پرستی کرسکتے ہیں
کوئی اچھا کام کیجئے یہ کام علماء کے نام پر بہت سے لوگوں...