یار یہ سافٹ ویر تو بن جائے گا۔
لیکن پہلی لغت تو شروع کی جائے۔کسی دوست کے پاس سکینر موجود ہے؟
لغت کوئی بھی ہو کوئی پاکٹ سائز لغت ہی ہو اس سے ہی کام شروع کر لیتے ہیں۔
جاوید اقبال بھائی آپ کے پاس سکینر ہے شاید؟؟؟
یا ساجد اقبال بھائی کے پاس ہے ۔۔
علی پور کا ایلی جس نے بھی سکین کی تھی وہ اپنے...