نتائج تلاش

  1. دوست

    آج کی خبر

    :roll: :roll: :roll:
  2. دوست

    احتجاج، احتجاج احتجاج

    قیصرانی اب آنلائن ہیں چناچہ ہمیں خوشخبری دیں۔
  3. دوست

    اردو ہوم کی جانب سے اردو بلاگ سروس

    بہت اچھی بات ہے۔ لیکن دودھ کا جلا چھاچھ بھی پھونک پھونک کرپیتا ہے اللہ نہ کرے کبھی اس پر بھی پابندی لگے سو ہم فری ہوسٹ پر ہی بھلے۔ :roll: :roll:
  4. دوست

    کون ہے جو محفل میں آیا

    جی آیاں نوں جی دوبارہ۔ کیسے ہو فرذوق اور آپ کی تیاری کیسی جارہی ہے۔
  5. دوست

    انجيل مقدس پر تبصرے و تجاويز

    ہمیں تو اتنا پتا ہے کہ حقیقت کو ضرو عیاں ہونا چاہیے۔ ویسے پرائی شادی میں عبداللہ دیوانہ والا حساب ہی لگ رہا ہے مجھے تو۔ بائبل کی باقاعدہ سوسائٹی موجود ہے ان سے کیوں نہیں رابطہ کرکے اسے یونیکوڈ میں بھی شائع کرنے کا کہا جاتا۔
  6. دوست

    لنکس کے لئے مدد درکار ہے

    اوبنٹو گائیڈ ٹرائی کریں شاید کچھ مدد ملے۔ ورنہ اپنا مسئلہ اوبنٹو فورمز پر بیان کریں۔
  7. دوست

    احتجاج، احتجاج احتجاج

    جب قیصرانی آئیں گے تو اتنا سارا احتجاج دیکھ کر خود ہی بونتر جائیں گے۔ اور قوی امید ہے کہ دوبارہ ناظم بننے میں ہی عافیت محسوس کریں گے۔ :twisted: :twisted: :twisted: :twisted: :twisted:
  8. دوست

    مکمل اردو لائبریری ڈاونلوڈ کریں

    اسے کہتے ہیں کہ استاد استاد ہی ہوتے ہیں۔ واہ جی واہ۔ حضور والا ہم یہاں تڑپتے مچلتے رہے کہ کتابیں کہاں رکھی جائیں کبھی وکی ڈھونڈا کبھی محفل پر فورم بنائے اور آپ نے مسئلہ ہی حل کردیا۔ کیا کہنے جناب سبحان اللہ اور جزاک اللہ۔ بھئی اردو لائبریری کے کرتا دھرتا اس سافٹویر کو استعمال کرنے کے بارے...
  9. دوست

    جدید اردو لغت کی تلاش

    ایک اور بات اصطلاحات کو سمجھنا بے حد ضروری ہے اس کے لیے انگریزی وکی پیڈیا اور گوگل سے مدد لی جاسکتی ہے۔ اصطلاح کی تعریف معلوم ہوجائے تو اردو کرنا زیادہ آسان ہوجاتا ہے۔ تاہم مشاورت کی ضرورت کو نظر انداز نہیں کیا جاسکتا ہے۔ جن اصطلاحات کو آپ نے پوچھا ہے ان پر بات کیے لیتے ہیں۔ سیڈی میرے لیے نئی...
  10. دوست

    جدید اردو لغت کی تلاش

    اردو ورڈ بینک کے نام سے ایک منصوبہ شروع کیا گیا تھا اردو ویب پر۔ اس پر اردو سافٹویر اور کمپیوٹر اصطلاحات کو فوکس کیا گیا ہے اگرچہ اس کی استعدا ابھی ہزار الفاظ‌ سے بھی کم ہے تاہم اسے ابتدا کہا جاسکتا ہے۔ اس میں‌ محفل پر مشاورت کے بعد ترجمہ شامل کیا جاتا رہتا ہے آپ بھی حصہ ڈال سکتے ہیں۔ جو بھی...
  11. دوست

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم

    اللہم صل علی سیدنا و مولانا محمد و اٰل سیّدنا و مولانا محمد و اصحاب سیّدنا و مولانا محمد و بارک وسلم
  12. دوست

    اردو یونیکوڈ حروف کی قدریں درکار ہیں

    آہ۔ حسرت ان غنچوں پہ جو بن کھلے مرجھا گئے۔ میں اوپر والے روابط چیک کرتا ہوں۔ نبیل بھائی کیا اوپن پیڈ میں اعجاز صاحب والا اردو صوتی دو تمام کا تمام شامل کردیا گیا ہے؟
  13. دوست

    نقل کے معیارات کو بڑھانا ہوگا: آخری تین

    :laugh: :laugh: :laugh: :laugh: :laugh: :laugh: سر جی جان دیو غصے نوں۔ ہمارا شاگرد ہوتا تو یہ حال نہ ہوتا اس سے بدتر حال ہوتا اس کا۔ :D :D :D
  14. دوست

    اردو یونیکوڈ حروف کی قدریں درکار ہیں

    اصحاب بندے کو اردو یونیکوڈ قدریں درکار ہیں تاکہ ان کو استعمال کرکے ایک مکمل لینکس اردو کلیدی تختہ بنایا جاسکے۔آلٹ جی آر سمیت۔ اعجاز صاحب کے کلیدی تختے (صوتی دو) سے یہ قدریں بذریعہ یونی پیڈ حاصل کرنے کی کوشش کی تو بات نہیں بنی بڑا لمبا کام ہوجائے گا۔ کیا کوئی دوست مہیا کرسکتا ہے یا کسی جگہ کا...
  15. دوست

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم

    اللہم صل علٰی محمد و اٰل محمد
  16. دوست

    احتجاج، احتجاج احتجاج

    قیصرانی جی اب آ بھی جاؤ کتنا انتظار کرواؤ گے۔
  17. دوست

    20 سوال کر کے جواب معلوم کیجئے

    کہیں یہ شخصیت قائد اعظم سے متعلق تو نہیں؟
Top