نتائج تلاش

  1. دوست

    اردو فلیش پلیئر

    واہ۔ ویسے یہ ملکیتی سافٹویر نہیں؟
  2. دوست

    ڈیٹابیس کیسے امپورٹ کی جائے؟

    کئی دنوں سے بلاگ پر نہیں جاسکا اس کے دوالے ہوا تو کچھ کرتا ہوں اس کا۔ اپگریڈ بھی کرنا ہے ورڈپریس 2.1 آگیا ہے کئی نئی خوبیوں کےساتھ۔
  3. دوست

    پانچ جی بی مفت سپیس

    پی ایچ پی 4 ہے۔ میرا خیال ہے اس پر کافی سارے پروگرام مسئلہ کریں گے۔ پی ایچ پی بی بی چل جائے گا اس پر؟
  4. دوست

    قیصرانی بیک ان ایکشن

    اب مبارکباد دوں کیا؟ کہیں نظر ہی نہ لگ جائے پھر سے ہماری۔ :roll:
  5. دوست

    کون ہے جو محفل میں آیا

    میں بھی آجاؤں کتنی ہی دیر بعد آنا ہوا ہے۔
  6. دوست

    مبارکباد گھر آیا پردیسی

    جا کر تو دیکھیں۔ :twisted:
  7. دوست

    آج کی خبر

    جی اور ہم بھی دعا گو ہیں۔ امید ہے اب آپ رونق لگاتی رہیں گی۔
  8. دوست

    قطعہ کلامی از انور مسعود ڈاونلوڈ کریں

    ویسے میرا بھی یہی خیال ہے اس کو محفل پر بھی ہونا چاہیے یونیکوڈ میں۔ اگرچہ ابھی تک میں اصل کو بھی نہیں پڑھ سکا۔
  9. دوست

    مبارکباد ابراش اظہر کی سالگرہ

    مبارکباد بیٹے اللہ تمہارے نصیب اچھے کرے۔
  10. دوست

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم

    اللہم صل علٰی سیدنا محمد و اٰل محمد و اصحاب محمد و بارک وسلم
  11. دوست

    سیڈیوں میں MyLib سے تلاش کریں

    واہ کیا چیز بتائی ہے۔ سیڈی کو سی‌ڈی لکھ لیا کریں۔ سی لکھ کر پھر شفٹ سپیس دبائیں ZWNJنامی ایک یونیکوڈ حرف پڑ جائے گا جس کی وجہ سے صفر چوڑائی رہے گی اور حرف بھی نہیں جڑیں گے۔
  12. دوست

    پاکستان میں 4 روز میں 3 خود کش حملے

    رب ہی جانے یہ کیا ہورہا ہے۔ :roll:
  13. دوست

    صرف بالغوں کے لیئے

    :D :D :D :D
  14. دوست

    تاسف دعا برائے صحتیابی

    اگر یہ سچ ہے تو اللہ اس بچی کو شفاء دے۔
  15. دوست

    کون ہے جو محفل میں آیا

    جی یہ وہی ہیں۔ :D
  16. دوست

    “قرآن کریم ترجمہِ کنزالایمان“

    زخیم نہیں ضخیم
  17. دوست

    اوپن آفس،نستعلیق فونٹ اور املا کی پڑتال

    کافی غلطیاں موجود ہیں۔ :roll: دیکھتے ہیں اسے بھی۔
  18. دوست

    کون ہے جو محفل میں آیا

    اب میں بھی آ ہی جاؤں۔
  19. دوست

    میری پینٹنگ

    بہت اچھی پینٹنگ ہیں۔ مجھے تو کسی پیشہ ور مصور کی بنائی ہوئی لگتیں اگر آپ نے بتایا نہ ہوتا کہ خود بنائی ہیں۔
  20. دوست

    اوپن آفس،نستعلیق فونٹ اور املا کی پڑتال

    تمام احباب کو بھی مبارکباد جن کی سرپرستی کے بغیر یہ ممکن نہ تھا۔ خصوصًا ہمارے پراجیکٹ ڈائرکٹر جناب آصف بھائی۔
Top