یار اس کو جلدی جلدی مکمل کرو۔
میں ہلکان ہورہا ہوں کلیدوں پر قدریں ڈال ڈال اور مٹامٹا کر۔ لینکس کے لیے ایک کلیدی تختہ بنانا ہے لیکن سمجھ نہیں آتی کس کو کہاں رکھوں۔ اعجاز صاحب والے صوتی دو میں مجھے کئی چیزیں فالتو نظر آتی ہیں اس لیے اپنی مرضی کررہا ہوں۔ لیکن اپنی مرضی اچھی بات نہیں :roll:
اس...